*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"قیامت اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک تم یہودیوں سے جنگ نہ کرو۔ یہاں تک کہ جب کوئی یہودی (شکست کھا کر) کسی پتھر کے پیچھے چھپے گا تو وہ پتھر بھی کہے گا: اے مسلمان! میرے پیچھے ایک یہودی چھپا ہوا ہے، اسے قتل کر دو۔" (صحیح بخاری و صحیح مسلم)
پی ٹی ائی کو سپورٹ کرنے والے جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز ابھی تک 15.5k سے بھی کم ہیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔۔۔
وَلَـهُ الۡحَمۡدُ فِىۡ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ وَعَشِيًّا وَّحِيۡنَ تُظۡهِرُوۡنَ
اور آسمانوں و زمین میں اُسی کی تعریف ہے۔ اور تیسرے پہر بھی اور جب دوپہر ہو
@GFarooqi او پا گل عورت تم کس کو ڈفنڈ کر نا چاہتی ہو تم سمجھتی ہو کہ لوگ کچھ نہیں جانتے اللہ پاک سے ڈر بس اور جھوٹ بولنا چھوڑ دے کیوں لوگوں سے زلیل ہوتی ہو شرم کرو