Amar Sindhu Marri showed remarkable courage by challenging DG ISPR Lt Gen Ahmad Sharif Chaudhry over corruption in the Pakistan Army during his visit to Sindh University, Jamshoro for propoganda.
A law student from Sanghar, Sindh, she is the daughter of well-known Sindhi writer and poet Mir Hassan Marri.
According to the account shared with me, she asked tough questions despite threats and intimidation by the General. She also challenged the general’s wording that appeared to treat Karachi as separate from Sindh. The account alleges that the General responded with hostility and threats, but she stood her ground.
Cameras were reportedly prohibited, and her remarks were allegedly muted in the footage released by ISPR. The screenshot below is said to come from that footage.
Her courage deserves recognition. Asking a military spokesperson about corruption is an exercise in accountability—and students have every right to demand answers.
فیلڈ مارشل عاصم منیر برطانوی سفیر اور پاکستانی صحافی کے درمیان گھل مل سے گئے کہ پہچانے ہی نہیں گئے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر پاکستان کو برطانوی سفیر کی جڑوا بہن بھی نصیب ہوجاتی تو وہ پوری دنیا میں رجیم چینج کردیتے
گنے کے ایک کسان کا حکومت پاکستان اور شریف خاندان پنجابی میں سلام
خواتین اپنی زمہ داری پر ویڈیو دیکھیں غیر پارلیمانی زبان کا ادرہ ہذا زمہ دار نہیں ہوگا
باقی بھائ نے جو دعاؤں دی ہے ہماری طرف آمین ہے
بھائ کا کہنا ہے یہ ویڈو اعلی حکام تک پہنچا دو چاہے وہ مجھے پھانسی لگا دیں
سندھ یونیورسٹی میں مائیک پر ہجوم میں سے کسی خواتین شرکاء کی طرف سے آنے والی یہ آواز "سارا بیڑا تو تم نے غرق کیا ہے!"—جس نے تمام مہمانوں اور میزبانوں، کو حیران کر دیا۔ یہ کون ہے؟.......
Copy…
ڈی جی آئی ایس پی آر نے شاید سندھ یونیورسٹی میں کہا کہ خیبرپختونخواہ میں ایک کو سیدھا کیا ہے دوسرے کو بھی کر رہے ہیں۔ ہمیں پتہ ہے ملک کیسے چلانا ہے۔۔۔ اور سخت سوالات کرنے والی طالبہ کو جاہل کہہ دیا۔ یہ ہے حال ہمارے چوکیداروں کا۔۔ مگر غیرسیاسی ہیں۔۔ واھ بھائی واھ
وہ خون میں لت پت تھا جب اس نے مجھے پہچان کر پاس بلایا اور کہا کہ خان کو میرا پیغام دے دینا۔کچھ گھنٹوں بعد جب میں دوبارہ پولی کلینک گیا تو اس سمیت سارے زخمی غائب تھے۔معلوم نہیں اس کے ساتھ کیا ہوا۔
https://t.co/2jYH7OM84G
No agony is greater than a father burying the child he should still hold in his arms. The US government and Israeli regime bear responsibility for Minab's 168 murdered children. We will never forget. This atrocity exposes the hypocrisy of those who claim to defend human rights.
🚨🚨🚨میرےلیےبڑی مشکل ہوتی ہے کہ پیسہ کہاں لگاؤں،ہیلتھ پہ لگاؤں تو ایجوکیشن اگنور ہوتی ہے،ایجوکیشن کا سوچا تو سڑکیں نہیں بن سکتی،اگر سڑکوں پر پیسہ لگانے کا سوچا تو یونیورسٹیاں اگنور ہوتی ہیں ۔۔۔۔پھر۔۔۔۔سوچ سوچ کر فیصلہ کیا کہ سب جائیں بھاڑ میں۔۔۔۔۔۔
🚨🚨اور جہاز خرید لیا🔥🔥🔥
یہ تصویر 26 نومبر 2024 کی ہے ۔۔
یہ 7 لاکھ بےغیرت اپنے بچوں کے سامنے کس منہ سے جاتے ہونگے ؟۔؟
جب یہ اپنے بچوں سے پیار کرتے ہونگے تب کیا ان کو وہ بچے یاد نہیں اتے ہونگے جن کو 26 نومبر کو شہید کیا تھا ؟؟؟؟؟؟
میرا جنت کا شہزادہ، میرا پیارا بھائی انیس ستی شہید! 💔
تمہارے جانے سے زندگی میں جو خلا پیدا ہوا ہے، وہ کبھی پُر نہیں ہو سکتا۔ ہر خوشی میں تمہاری کمی محسوس ہوتی ہے، ہر لمحہ تمہاری یاد دل کو اداس کر دیتی ہے۔ دو سال گزر گئے، مگر یوں لگتا ہے جیسے کل ہی تم ہم سے بچھڑے ہو۔
تم صرف یاد نہیں، ہماری زندگی کا وہ حصہ ہو جسے ہم کبھی بھول نہیں سکتے
اللہ پاک تمہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲
ملٹری کورٹس کے ذریعے کس طرح ہنستے بستے خاندان تباہ کر دیے گئے ،،،، کیسے اس لڑکی کے والد کو اٹھایا گیا اتنی ظلم کشمیر میں قیدیو کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا
Voice of America
ریٹویٹ کریں