اس دفعہ وفاق نے زیر تعمیر کچھی کینال کے لئے بجٹ نہیں رکھا، بھولڑو نے بلیک میلنگ کرکے آدھی بنی نہر کی مزید تعمیر رکوا دی ہے اور آپ نئے انتظامی یونٹس کے خواب دیکھ رہے ہیں۔
پہلے نہریں تو بنوا لیں، صوبے بعد میں بنوا لیجئے گا
خدانخواستہ اگر ایسے حالات میں ن لیگ کیساتھ کچھ الٹا سیدھا ہوتا ھے تو پارٹی کے لئے بہت مشکلات ہوں گی کیونکہ پارٹی کے تمام وفادار اور پرانے کارکنان لیڈرشپ سے ناراض ہیں۔ پارٹی نے میرٹ کے نام پر یوتھیاز اور پیراشوٹر کو نوازا۔ اب یہ سوچیں برا وقت آیا تو جن کو نوازا ہے وہ کہاں ہوں گے؟
ملعون سینٹر مشتاق دجال نےکل کہاکہ مجھےراولاکوٹ میں شھید کوٹلی کےکامران الیاس کی ماں نےکال کی ہےکہ میرےبیٹےکاجنازہ تم پڑھاو۔
جبکہ اگلے دن شھید کامران الیاس کا ویڈیو بیان ایا کہ میں زندہ ہوں۔ آپ اس منافق کی ملک دشمنی افواج دشمنی کا اندازہ لگائیں۔
میرا بیٹاسٹوڈنٹ ہے
لیپ ٹاپ کی بس بیٹری خراب ہے تو اس نے آفت پٹی ہوئی کہ میرے لیپ ٹاپ کا کوئی بندوبست کریں میرے سے کام نہیں ہو رہا مینیج۔آپ کونسا نشہ کر کے نکلے ہیں اتنے دنوں بعد منہ دکھائی کو
اپنی کارکردگی تو بتائیں دوسروں کو سوال کرنے سے پہلے
پہلی بات
پاکستانی عوام کاکروچ نہیں۔۔۔
دوسری بات
سسٹم واقعی غیر منتخب
افراد نے اہم سیٹیں سنبھال کر گڑ بڑ کردی
بسم اللہ کریں
سسٹم سیدھا کرنے کے لئے آپ سیٹ چھوڑیں۔۔۔
پاکستان کی عوام کی رائے ہے کہ محسن نقوی کو سیاست سے نکالا جائے۔ اس کو کسی نے بھی ووٹ نہیں دیا، اور پھر بھی 4 سے 6 عہدوں پر ہیں۔ یہ ہم سے جمہوریت کی باتیں بالکل نہ کریں۔ شکریہ۔
وزارتِ داخلہ کی بے پناہ طاقت ہو، منسلک وزارتوں کا مکمل کنٹرول ہو یا پی سی بی کی قیمتی کرسی، تمام تر کلیدی عہدوں پر براجمان ہونے کے بعد محسن نقوی کا یہ واویلا کرنا کہ سسٹم نہیں چل سکتا ، کھلی ڈھٹائی اور اپنی مجرمانہ نااہلی کا اعتراف ہے۔ پچھلے ڈھائی سال میں امن و امان کی شدید زوال پذیری، 1800 سے زائد دہشت گردانہ حملے اور دوسری طرف امریکا اور بنگلہ دیش جیسی ٹیموں سے تاریخی شکستوں کے بعد کرکٹ کا بدترین زوال اس بات کا ثبوت ہے کہ موصوف ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں۔ اقتدار کے سارے سکھ، شاہانہ پروٹوکول اور لامحدود اختیارات سمیٹ کر جب نتائج دینے کی باری آئے تو سسٹم خراب ہے کا رونا دھونا واہ ،
اگر کہیں ناکامی ہے تو وہ محسن نقوی کی قیادت، ترجیحات اور حکمرانی میں ہے۔ جب اختیار بھی آپ کے پاس ہو، وسائل بھی آپ کے پاس ہوں اور ذمہ داری بھی آپ ہی کی ہو، تو ناکامی کا ملبہ نظام پر ڈالنے کے بجائے اپنی بدترین کارکردگی کا جواب دیں۔ نظام کو نہیں، اپنی حکمرانی کو بہتر بنائیں۔
اگر سسٹم درست ہوتا تو محسن نقوی، علیم خان اور فیصل واوڈا آپ کو کبھی کہیں نظر نہ آتے۔
عمران خان، قمر باجوہ اور فیض حمید ایسے منصبوں پر نہ پہنچ سکتے جہاں پہنچ کر انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا۔
پیپلزپارٹی 17 سال سے سندھ کا بیڑاغرق نہ کر رہی ہوتی۔
کے پی کے میں گزشتہ تین دفعہ سے PTI👇🏼
🚨🚨🚨🚨
شاہزیب خانزادہ کا بلاول زرداری کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ 🖐️🖐️
میں بغیر حلف کہہ سکتا ہوں کہ ’’میں کچھ عرصہ پہلے لاہور گیا تھا، لاہور اور کراچی میں زمین آسمان کا فرق آگیا ہے، بطور کراچی کے شہری مجھے افسوس ہورہا تھا''
#دھاندلی_ماسٹر_پی_پی_پی
سسٹم تو کلپس کرے گا ہی ، جب پاکستان کی تمام جماعتوں میں
صرف ایک PMLN عوامی خدمت کرے گی ۔
اور باقی PPP, PTI , اور JUI جیسے جماعتیں اپنے صوبوں میں جہاں ان کی حکومتیں ہیں وہاں تباہی مچا دیں گئ ۔
صرف اور صرف 3 وزارتوں کی تبدیلی اور ان وزارتوں پر اپنے قابل ترین بندوں کی تعیناتی ن لیگ کی مردہ ہوتی سیاست کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی گارنٹی ۔
1۔۔۔وزرات داخلہ ۔2 ۔۔وزارت بجلی ۔۔3 وزارت خزانہ ۔۔