گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ٹیم سرعام کی طرف سے #سرسبز_پاکستان کے نام سے شجرکارمی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا۔
آئیے عہد کریں کہ ہم سب کم سے کم اپنے حصے کا ایک پودا ضرور لگائیں گے۔ ٹیم سرعام علی پور کے جانباز نعیم گبول نے آج بیس پودے لگائے۔
#سرسبز_پاکستان@iqrarulhassan
آج ٹیم سرعام حسن ابدال نے اقرارالحسن کے مشن (سر سبزوشاداب) پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوے اسلامک انسٹیٹیوٹ اوف یونیٹی اسکول میں شجرکاری کی جس میں اسکول کے اساتذاہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔
آپ بھی اپنے حصےکاپودا لگایئں اوراس زمین کو سرسبز بنائیں
#سرسبز_پاکستان#TeamSareAam@iqrarulhassan
آج ٹیم سرعام حسن ابدال نے اقرارالحسن کے مشن (سر سبزوشاداب) پاکستان کو آگے بڑھاتے ہوے اسلامک انسٹیٹیوٹ اوف یونیٹی اسکول میں شجرکاری کی جس میں اسکول کے اساتذاہ نے بھی بھرپور شرکت کی۔
آپ بھی اپنے حصےکاپودا لگایئں اوراس زمین کو سرسبز بنائیں
#سرسبز_پاکستان#TeamSareAam@iqrarulhassan
ٹیم سر عام گجرات کی طرف سے آج دولت نگر میں مختلف دکانوں اور بینکوں کے باہر نو انٹری ود آوٹ ماسک کے پوسٹر آویزاں کئے گے
تمام لوگوں سے درخواست ہے بلا وجہ اپنے گھروں نہ نکلے اپنے ہاتھوں کو صابن سے بار بار دھوئے یا سینیٹازر کا استعمال کرے
@iqrarulhassan @WazimSyed
کروناجیسی وبا کی اس مشکل گھڑی میں فاصلہ رکھتے ہوئے قریب آئیے اور رکتی سانسوں کو اپنی محبت اور ایثار سے بحال کیجیے۔ خون عطیہ کیجئے.ٹیم سرعام کے جانباز اللہ رکھا(چوک مرلے)،حسن علی (رینالہ خورد),فراز احمد،زوہیب اختر(منڈی بہاوالدین)بابر شاہ،محمد وسیم(دنیا پور)نے خون کا عطیہ کیا.
This poem by Iqbal reflects how I try to lead my life. I urge our youth to understand and absorb the poem of the great Iqbal and I guarantee them that it will release their great God-given potential that we all possess as His greatest creation Ashraf ul Mukhluqat.
خون عطیہ کرنا صدقہ جاریہ ہے, ٹیم سرعام کے جانباز ملک بھر سے روزانہ کی بنیاد پر زندگیوں کو محفوظ بنانے کے لئے خون کا عطیہ دے رہے ہیں.
محمد رمضان (کہروڑپکا)، عدنان حیدر اور محمد یاسر(پشاور)، حمزہ غفار (شہرسلطان) کے جانبازوں نے اپنے خون کا عطیہ دیا.
#میرا_خون_بھی_حاضر_پاکستان
اب تو ایسا لگتا ہے کہ خدانخواستہ کرونا کے نتیجے میں اموات بڑھیں تو کچھ لوگ خوشی سے بغلیں بجائیں گے کہ دیکھا ہم نہ کہتے تھے لاک ڈاؤن کریں۔۔۔ نہ تو سندھ حکومت کا مکمل لاک ڈاؤن مسئلے کا حل ہے اور نہ ہی وفاقی حکومت کی کھُلی چھوٹ۔۔۔ کرونا سے کیسے نمٹا جائے؟ آج کے سرِعام سے اقتباس !
ٹیم سرعام ٹنڈوالہیار کے جانبازو نے پانی کی سبیل کا کیمپ لگا کر عوام کی خدمت کی۔۔شدت کی گرمی کی وجہ سے اللہ کی رضہ کے لیے ٹھنڈے میٹھے پانی کی سبیل لگائی گئ۔۔۔۔۔اللہ پاک قبول منظور فرمائے آمین ثم آمین (ٹیم سرعام ٹنڈوالہیار سندھ)
@iqrarulhassan@KamranUmerFaro1
“کوئی کرونا ورونا نہیں، سب ڈرامہ ہے، کسی نے دیکھا ہے کوئی کرونا کا مریض ؟؟”
آپ فیس بُک پر کرونا کے بارے میں کوئی پوسٹ لگا کر دیکھیں ستر فیصد ایسے کومنٹس ملیں گے۔۔۔ائیر لائنز، خام تیل، سیاحت، انٹرٹینمنٹ کی ملٹی بلین انڈسٹریز بند ہو گئیں اور یہ قوم اسے فراڈ سمجھ رہی ہے، خدایاخیر
" احساس کرو کچھ خاص کرو "
اس مشکل وقت میں اپنےضرورت مند بہن بھائیوں کو ٹیم سرِعام کی جانب سے راشن دینے کا سلسلہ جاری ہے۔
آج بھی گلشن اقبال ٹاؤن کراچی نے مستحق افراد کو گھر گھر جاکر راشن تقسیم کیا۔
آپ بھی قدم بڑھائیں۔
#TeamSareAamGulshanTown@iqrarulhassan