حقوق کی جدوجہد کے لبادے میں، عوامی ایکشن کمیٹی کے اصل عزائم اب کھل کر سامنے آ گئے ہیں، کیونکہ وہ کھلے عام ڈوگرہ مہاراجہ کا پرچم لہرا رہے ہیں۔
کیا وہ اس ظالم کو بھول گئے ہیں جس نے 300,000 مسلمانوں کا قتلِ عام کیا تھا؟
#CDFPeacemaker#CDFDidItAgain#FMPeacePlanExec
راولپنڈی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن نے آزاد کشمیر میں گڈز ٹرانسپورٹ سروسز معطل کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
یہ فیصلہ کلعدم ایکشن کمیٹی کی جانب سے ان کی گاڑیوں سے سامان لوٹنے اور ڈرائیوروں کو ہراساں کرنے کے واقعات کے بعد کیا گیا ہے۔
بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے، عزت آنے جانے والی چیز ہے
‼️ڈیزل کو جب دیکھتے ہیں تو یہ بات بلکل سچ لگتی ہے۔
تیس سال اس بیغیرت نے ہر حکومت میں امور کشمیر کی وزارت لی، کشمیر ہاؤس کو اپنا مسکن بنائی رکھا، ڈیزل کے پرمٹ لئے اور پروٹوکول لیا لیکن کشمیر کے لیے دھیلے کا کام نہیں کیا۔
آج پھر سے اسمبلی میں منافقوں والا منہ لے کر کہہ رہا ہے کہ ہمیں بتایا جائے اصل کیا ہے، جیسے یہ روٹی کو چوچی کہتا ہے
جناب پہلے انہوں نے 14 ڈیمانڈیں دیں حکومت نے مان لیں
پھر 38 اور لے آئے، حکومت نے 37 مان لیں
اب وہ 44 اور لے آئے، اگر یہ بھی مان لیں تو اگلا مطالبہ علیحدہ پاسپورٹ، خودمختاری کا ہو گا۔
ان کو فل سٹاپ لگانا ضروری تھا
بھارتی اسلیے کہا کہ بھارت بھی مہاجرین کے سٹیٹس کو ختم کرنا چاہتا ہے اور یہ کن کترے بھی۔
خیر تمہیں سب پتہ ہے پر اللہ نے تمہارے دل پر مہر لگا دی، تم چاہا کر بھی اسلام یا اسلامی جمہوریہ پاکستان کے حق میں نہیں رہہ سکتے
بدلتے ہوئے علاقائی اور عالمی منظرنامے میں کچھ قوتوں، بالخصوص بھارت، افغانستان اور مخصوص سیاسی جماعت کے لیے اس پیشرفت کو ہضم کرنا مشکل ہو سکتا ہے، لیکن زمینی حقیقت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔
ایران اور امریکہ کے مابین تاریخی معاہدے کی میزبانی کا اعزاز صرف اور صرف پاکستان کو حاصل ہو رہا ہے۔ پاکستان اس سٹریٹجک مذاکرات میں واحد اور بااعتماد ثالث ہے۔
پاکستان نے اپنی غیر معمولی اور دور اندیش سفارت کاری کے ذریعے خطے کو ایک یقینی اور تباہ کن عالمی جنگ کے دہانے سے بچایا ہے۔
عالمی برادری اس عظیم سفارتی کامیابی اور امن پسندی کا اعتراف کر رہی ہے، جس کا سہرا پاکستان کی سول اور عسکری قیادت، بالخصوص وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی مربوط حکمت عملی کے سر جاتا ہے۔
اس تزویراتی ثالثی سے پاکستان کو کیا سٹریٹجک اور اقتصادی فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کے مثبت اثرات بہت جلد مرحلہ وار سامنے آ جائیں گے۔
تاہم، یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی مخلصانہ اور مخلص سفارتی کوششوں کے نتیجے میں برادر اسلامی ملک ایران کو سب سے بڑا ریلیف اور فائدہ پہنچا ہے۔
شوکت نواز میر مایوسی کا شکار۔ خود بل میں چھپا ہوا ہے اور لوگوں کو اکسا رہا ہے کہ باہر نکلو اور ڈنڈے سوٹے کھاؤ۔ ریاست کو اب پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے اور گولڈسمت کے اس دوسرے وار کو بھی پہلے وار کی طرح واڑ کر رکھ دینا چاہیے۔
یہ چند سو ٹٹ پونجیے آزاد کشمیر کی آواز نہیں
JAAC Activist Arrested in AJK 🚨🚨
▪️ Bilal, a JAAC-affiliated activist, was arrested in Rawalakot and is currently in police custody.
▪️ Forensic examination of his mobile phone reportedly revealed links with Indian 🇮🇳 intelligence agencies.
▪️ Analysis of his WhatsApp communications indicates that he was receiving direct instructions from an individual identified as "Col Kumar" regarding efforts to create unrest in Azad Jammu & Kashmir (AJK).
▪️ Communications further suggest coordination of activities aimed at destabilizing the law and order situation in the region.
▪️ Moreover , the suspect was offered PKR 500,000 for each police official targeted and killed.
@BDUTT@JAAC__Official@sidhant@AdityaRajKaul@RahulGandhi@IndiaToday