@shaherawan1@saeedjee1 جی بے شک۔۔ کیونکہ جس طرح کرکٹ کے میدان میں 2 بیٹرز سمیت 13کھلاڑی ہوتے ہیں اسی طرح شطرنج کے بورڈ پر بھی ایک گیند 2 بیٹ اور 13 کھلاڑی ہوتے ہیں۔ کتنا ملتا جلتا کھیل ہے نا شطرنج اور کرکٹ ۔ ہے نا؟؟ 😉🖐️
گُھوسے جمن تے کندھاں کمبن۔ 😆🖐️🖐️🖐️
@shaherawan1 جی بے شک۔۔ کیونکہ جس طرح کرکٹ کے میدان میں 2 بیٹرز سمیت 13کھلاڑی ہوتے ہیں اسی طرح شطرنج کے بورڈ پر بھی ایک گیند 2 بیٹ اور 13 کھلاڑی ہوتے ہیں۔ کتنا ملتا جلتا کھیل ہے نا شطرنج اور کرکٹ ۔ ہے نا؟؟ 😉🖐️
گُھوسے جمن تے کندھاں کمبن۔ 😆🖐️🖐️🖐️
@KaliwalYam چکی ہے کہ ساری اسمبلی غدار ہو گئی ہے۔ صرف مرشد حق پر کھڑے رہ گئے ہیں۔ مگر کوئی مرشد سے یہ سوال نہیں کرتا کہ مرشد یہ تحائف آپ نے ہی دیے ہوئے ہیں، آپ کا بھی کوئی ذمہ ہے یا نہیں؟۔ چلیں اچھا ہے، انقلاب بھی آ ہی جائے گا پہلے مرشد تو غداروں سے رہائی پا لیں۔*🤣
@KaliwalYam صاحب اپنی باری لگا چکے۔ جس دن "عشق عمران میں مارا جاؤں گا" والے آئے تھے اس دن عرض کی تھی کہ صاحب، ذرا دھیرج رکھئیے، چھ ماہ گزار لیجئیے، یہی آپ ہوں گے اور آپ کے پیچھے غدار کے نعرے ہوں گے۔ بمشکل چھ ماہ ہوئے تھے کہ آوازیں اُٹھنے لگیں سہیل آفریدی بھی غدار ہے۔ اب تو خیر صورتحال یہ بن