@New116jb حدیث (صحیح بخاری)
رسول اللہ ﷺ نے اُن مردوں پر لعنت فرمائی جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرتے ہیں، اور اُن عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کرتی ہیں۔
" اس لیےکہتےہیں دین علماءسےسیکھو "
ویڈیو میں وسیم اکرم رمی جمرات کے دوران بولنگ کےانداز میں کنکریاں مارتےہوئے
مقصد تنقید نہیں اکثر لوگ کہتےہیں کہ دین خود پڑھ لیں گےعلماء کی کیاضرورت؟
حقیقت یہ ہےکہ دنیا کی تعلیم شہرت یا مہارت اپنی جگہ عبادات کا صحیح طریقہ اہلِ علم سے سیکھناپڑتا ہے
والدِ محترم رحمہ اللہ کی کتاب " ملفوظاتِ ڈاکٹراسرارحمد رحمہ اللہ " سے ایک خوبصورت اقتباس جوکہ آج کے دور کا عظیم فتنہ ۔۔۔ "سوشل میڈیا کے فنکاروں" کی شکل میں عام ہو چکا ہے ۔۔۔۔ جنکا کام ہے :
"اسلاف کی عزت کم کرنا، اسلاف کے بارے میں شک و شبہ اور تنقیص کو فروغ دینا۔ خود کو ایسا ثابت کرنا کہ امتِ مسلمہ کی تاریخ میں پہلی بار اصل حقیقت صرف مجھ ہی پر آشکار ہوئی ہے۔ اختلافی مسائل کو ہوا دیکر امت میں نفرت اور تفریق کو فروغ دینا۔ اور ان حرکات کے ذریعہ زیادہ سے زیادہ ویوز اور سبسکرائبرز حاصل کرنا اور اپنی آمد بڑھانا۔
اللہ ایسے سوشل میڈیا فنکاروں (موٹیویشنل سپیکرز) کو ہدایت دے اور ان کے فتنے سے سب کو بچائے ۔ آمین
@qaiseraraja یہ لوگ اصل میں کہہ رہے ہیں کہ دھوکا دینا غلط ہے لیکن بد کاری کو جائز قرار دے رہے ہیں۔ یہ سب غلیظ سوچ رکھنے والے لوگ ہیں جو پاکستان کی معاشرتی اقدار کو تباہ کر رہے ہیں۔
@yasminkhalid1 کچھ جگہوں پر exceptions ہو سکتی ہیں لیکن اگر مان بھی لیں کہ خود ساختہ ہے، تو جو لوگ اسلام پہ ایمان رکھتے ہیں ان کے لیےاتنا ہی کافی ہے کہ دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔
محمد اظہرالدین نے بالکل ٹھیک کہا! ہمارے مذہب نے جس کی اجازت دی ہے، اسی کی قربانی کریں گے۔ دس بکرے، دس بھیڑ، دس بیل، دس گائے 15 سال سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ مودی سرکار کا نیا قانون مسلمانوں کو قربانی سے روکنے کی سازش ہے۔ آج بیل گائے پر سمجھوتہ کیا تو کل پوری قربانی پر پابندی لگ جائے گی۔ بھارت کے کروڑوں مسلمانوں! خوف کے بت توڑ دو، اپنا حق لڑ کر لو!