ٹریفک پولیس رینڈم لوگوں کو روک کر لائسینس چیک کر رہے تھے میں رائوینڈ روڈ سے اڈا پلاٹ گول چکر کو جیسے ہی کراس کیا دو وارڈن میرے سامنے آ گئے اور میں نے بریک لگا کر پوچھا خیریت ہے تو اس بات کا غصہ کر گئے اور کہا کہ تم مجھ پر گاڑی چڑھانے لگے تھے جو کہ سراسر جھوٹ ہے1/2
@Aadiiroy2
خودکشی نہ کریں، رابطہ کریں۔
آپ پاکستان کے کسی بھی شہر میں رہتے ہیں اور آپ نے قرض دینے والی کسی بھی ایپ سے قرض لیا ہے، وہ بڑھتے بڑھتے لاکھوں تک پہنچ چکا ہے اور ایپ والے آپ کو دھمکیاں دے رہے ہیں تو پریشان بالکل نہ ہوں۔ آپ مجھ سے ان باکس یا میرے دیئے گئے وٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
@inamone_@MRafiqAkhtar1@QuratulainPAS راولپنڈی/لاہور سےدرجنوں شہروں کےروٹ ایسےہیں جہاں اڈے سے گاڑی سیدھی اڈے تک ہی جای ہے، لوگوں کو گھروں میں اتار کر نہیں آتے یہ لوگ۔ جب تک سیٹوں کےعلاوہ پھٹے پربھی سواریاں نہ بیٹھ جائیں گاڑی نہیں چلاتے،مجبوراً لوگوں کوبیٹھنا پڑتاہے، عقل کوہاتھ مارنے سےکچھ نہیں ہوتا۔سرکارکایہ کام ہے
Me: How much does the military spend on Viagra each year?
Director of Defense Contracts: I don’t have that figured out.
Me: about $41.6 million.
Do you know how many bridges in my District of Pittsburgh could be repaired with that amount?
@pmln_org انہیں شریک حیات سے زیادہ شایدسیاست سےلگاؤتھا۔ شریک حیات سے لگاؤ ہوتا تو انہیں بستر مرگ پر نہ چھوڑتے۔ ان کی میت پارسل نہ کرتے۔ یہاں قوم کے درد کا ٹچ نہ دینا، کیوں کہ بقول آپ کے یہودی ایجنٹ کی حکومت میں باؤ جی قوم کو نیازی کے رحم و کرم پر چھوڑ کر بیماری کا بہانہ بنا کر اڑگئے تھے
ہم اپیل کرتے ہیں کہ باؤ جی بہادری کی ایک اور ایسی مثال قائم کریں اور فوری طور پر واپس لوٹ آئیں۔ آتے ہی گرفتاری دے دیں۔ اس سے قبل کے ان کے تمام کیسز ختم ہو جائیں۔ شہباز اور سلیمان کی طرح۔ #ٹیسٹ_ٹیوب_بےبی_نوازشریف
@pmln_org ہم اپیل کرتے ہیں کہ بہادری کی ایسی ایک اور مثال قائم کریں اور فوری طور پر واپس لوٹ آئیں۔ آتے ہی گرفتاری دے دیں۔ اس سے قبل کے ان کے تمام کیسز ختم ہو جائیں۔ شہباز اور سلیمان کی طرح۔۔۔
@YounusMalik55@QuratulainPAS ایک شکایت پر تو فوری ایکشن ہو گیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا اتنی شکایات پر کوئی ایکشن ہو گا؟ یا پھر یہ صرف سوشل میڈیا سٹنٹ ہے؟