وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کر دیا، انہوں نے بتایا کہ طالبان رجیم کے527 کا رندے ہلاک 755 سے زائد زخمی ہو چکے ،دشمن کی 237 چیک پوسٹیں تباہ ، 38 پر قبضہ، 205 ٹینک، بکتر بند گاڑیاں اور آرٹلری گنز کو بھی تباہ کر دیا گیا۔
اس بیٹی کا گناہ صرف اتنا کہ وہ صحافی @HamidMirPAK کی بیٹی ہے جنہوں نے اپنی بےباک صحافت کیلئے سینے پر گولیاں کھائیں جبکہ آپکے دودعوے ہیں @TararAttaullah نے 5لاکھ پر پرو-عمران (جو کہ وہ نہیں) مطلب اینٹی Govt کی بیٹی کو رکھا۔۔اب ان دو متضاد دعووں میں سچا کونسا ہے؟
کل ایک بہت بڑا طوفان جاری تھا کہ طلعت کے بیٹے کو کرکٹ ٹیم میں کیوں شامل کیا گیا، میرٹ کی بات ہو رہی تھی مگر عائشہ میر جو حامد میر کی بیٹی ہیں، جنہیں عطا تارڑ نے پانچ لاکھ پر پی ٹی وی میں رکھا، یہ واحد اینکر ہیں جنہیں پی ٹی وی نے کوآرڈینیٹر اور ریسرچر الگ سے دیا ہے۔ انہیں بنگلہ دیش بھی بھیجا گیا تھا اور خصوصی طور پر کہا گیا کہ یہ بڑے لیڈرز کے انٹرویو کریں گی۔ پہلے احسن اقبال اب وزیر خزانہ، یہ پروفائل بنائی جا رہی ہے۔
یہاں نہ اسد طور کو نیپوٹزم یاد آتا ہے، نہ وہ گلہ پھاڑ کر اعتراض کرتا ہے، نہ کسی دوسرے انصافی کو اعتراض ہوتا ہے۔ جب پہلے میں نے لکھا تھا تو الٹا کہتے تھے کہ باپ پر اعتراض کی وجہ سے اسے نیچ مت لاؤ، تو یہ اصول طلعت کی دفعہ بھول گئے؟
سرکاری چینل پر کس میرٹ پر اتنا ہائی پیکج دیا اور چونکہ حامد میر پرو عمران ہیں تو ہر اصول اور میرٹ بھول جاتے ہیں۔
ہمارے معاشرے کا اصل مسئلہ منافقت ہے۔
اگر ہماری کوئی بیٹی talented ہے تو ہمیں اسے سرہانا چاہئے ناکہ انکے خاندان کے کسی فرد سے بغض یا اختلاف رائے کی بنیاد پر بہتان تراشیاں شروع کردیں بنا ثبوت اور تحقیق۔۔۔مجھے یقین ہے @HamidMirPAK نے بیٹی کو صحافت میں آنے کا مشورہ نہ دیا ہوگا کیونکہ موجودہ دور میں صحافت کانٹوں کا ہے۔۔۔
کچھ تحقیق کرلیتے تو اچھا ہوتا رمضان کا بابرکت مہینہ ہے اور بہتان بازی کررہے۔۔۔یہ بیٹی @ayesham95 یہاں تک اپنی محنت سے پہنچتی ہے @HamidMirPAK کسی بھی قریبی کی سفارش نہیں کرتے اور نہ مفاد لیتے کیونکہ پھر وہ اس طرح بےباک صحافت نہیں کرسکیں گے
I'm the eyewitness of some events.
حامد میر کی بیٹی کی ناک بلکل باپ پر گئی ہے پکوڑے جیسی
یہ پاکTVڈیجیٹل پر سفارش پر بھرتی کروائی گئی
حامد گزشتہ روز غزہ میں فوج کی بجائے پولیس بھیجنے کا الزام لگا کر پروپیگنڈہ شروع کرواچکا
جیڑاں ریاست نوں گالاں کڈے اُنوں ریاست تے ن لیگ سر تے بٹھائی پھردی ا
وزیراعظم @CMShehbaz رمضان پیکج 2026 میں ایک صارف نے 🆔 کا نصف نمبر دیا تو جواب آیا "آپ وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج کیلئے اہل نہیں ہیں" اسی طرح متعدد لوگ @NationalITBoard ویب سائٹ https://t.co/KSLNIiUjvK کے اس error کی نشاندہی کرچکے ہیں۔
إِنَّمَا جَزَ ٰۤؤُا۟ ٱلَّذِینَ یُحَارِبُونَ ٱللَّهَ وَرَسُولَهُۥ وَیَسۡعَوۡنَ فِی ٱلۡأَرۡضِ فَسَادًا أَن یُقَتَّلُوۤا۟ أَوۡ یُصَلَّبُوۤا۟ أَوۡ تُقَطَّعَ أَیۡدِیهِمۡ وَأَرۡجُلُهُم مِّنۡ خِلَـٰفٍ أَوۡ یُنفَوۡا۟ مِنَ ٱلۡأَرۡضِۚ ذَ ٰلِكَ لَهُمۡ خِزۡیࣱ فِی ٱلدُّنۡیَاۖ وَلَهُمۡ فِی ٱلۡـَٔاخِرَةِ عَذَابٌ عَظِیمٌ﴿ ٣٣ ﴾
إِلَّا ٱلَّذِینَ تَابُوا۟ مِن قَبۡلِ أَن تَقۡدِرُوا۟ عَلَیۡهِمۡۖ فَٱعۡلَمُوۤا۟ أَنَّ ٱللَّهَ غَفُورࣱ رَّحِیمࣱ﴿ ٣٤ ﴾
The punishment of those who wage war against Allah and His Messenger and run about to spread mischief in the land is this; they should be put to death or crucified or their alternate hands and feet should be cut off, or they should be banished from the land. This is the disgrace and ignominy for them in this world and there is in store for them a harsher torment in the Hereafter.
Except those, who repent before you have power over them for you should know that Allah is Forgiving and
Compassionate
جو لوگ اللہ اور اس کے رسول سے لڑتے ہیں اور زمین میں فساد برپا کرنے کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں، ان کی سزا یہ ہے کہ انہیں قتل کیا جائے یا سولی دی جائے یا ان کے ہاتھ اور پاؤں مختلف سمتوں سے کاٹ دیے جائیں یا انہیں زمین سے جلاوطن کر دیا جائے۔ یہ تو دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔
بجز ان لوگوں کے جو تمہارے قابو پانے سے پہلے توبہ کر لیں، تو جان رکھو کہ اللہ بخشنے والا مہربان ہے۔
Al-Quran
Al-Māʾidah, Ayah 33-34
بےنظیر ھنرمند پروگرام
--------------
●مفت تکنیکی وجوہات پیشہ ورانہ تربیت
●ماہانہ وظیفہ، بونس، سرٹیفیکیٹ اور روزگار
●دورانیہ 3 سے 6 ماہ
صرف @bisp_pakistan مستحقین ہی اس کے لئے اہل ہیں
کےپی: یوسی میرن ڈی آئی خان میں talent pool پر teacher پوسٹ کیلئے اپلائی کرنے والی میرٹ لسٹ پر Top پر ہونے کے باوجود خاتون امیدوار select نہ ہوئی بنا نوٹس انٹرویو من پسند selection کرلی گئیں۔۔۔میرٹ پر سوالیہ نشان؟
@SecretaryKPESED@KPESED@UNICEF_Pakistan@UNICEF@SohailAfridiISF
ملالہ یوسفزئی @Malala نے کہا ہے کہ: " پاکستان میں سیلابی صورتحال پر انتہائی افسوس ہے تمام ہمدردیاں متاثرہ لوگوں کے ساتھ ہیں جبکہ فلڈ ایمرجنسی ریلیف میں ہم اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔"
#Flood#floodinpakistan#floodinkpk#malala@MalalaFund