یہ رینجرز اس عورت کو پروٹوکول دے رہی تھی کہ کوئی اسے میلی نظر سے نہ دیکھے اس اشرافیہ کی صاحبزادی نے کوئی بڑا جرم نہیں کیا بس بلڈی سویلین ایک سکول ٹیچر اور اس کی ��یٹی کو گاڑی کے نیچے کچل دیا تھا
An investigation by Amnesty International says the Indian government used lethal weapons, including pellet-firing shotguns, grenades, batons and electric shock devices against Cockroach Janta Party-led protesters. The Modi government has denied it used excessive force.
@HamidMirPAK سندھ رینجرز تو کشمیر نہتے لوگوں پر گولیاں برسا رہی ہے کیا سندھ میں بھی فرتھ شیڈول اور گولیاں چلاٸی جاٸیں گیں ایسا نہیں ہو گا کیونکہ سندھ اور پنجاب ہی اصل لاڈلے بچے ہیں۔
@CMShehbaz دو ماہ سے کشمیر میں موباٸل سروس بند ہے یک ہے۔ یہودیوں اور مسلمانوں کی صلح ہو سکتی ہے کشمیریوں کے ساتھ کیوں نہیں کیا ہم پاکستانی ��ہیں کیا ہم مسلمان نہیں جہاں دھرنا ہے وہاں تو مانتے ہیں لیکن باقی لوگوں کو کیوں عزاب میں ڈالا ہے۔ ظلم بند کرو خدا کا خوف کھاو
آئین پاکستان کے مطابق کسی بھی ملزم کو چوبیس گھنٹے کے اندر عدالت میں پیش کیا جاتا ہے۔ لیکن شوکت نواز میر صاحب کو ڈیڑھ ماہ کے لگ بھگ ٹائم گزرنے کے باوجود ابھی ��ک عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے۔
#JACC #RightsMovementAJK #releaseshaukatnawazmir
Press and the nation rise and fall together because media acts as the 4th pillar of the state. @CMShehbaz like it or not but this BBC report points towards the collapse of independent media which is 4th pillar. Is it the collapse of just one pillar or the whole system?
Azad Kashmir Food Ban📍
آزاد پ��ن کے قریب کہوٹہ پاکستان کی حدود میں کشمیر میں راشن لانے والی گاڑیوں کو روکا ہوا ہے پولیس کے افسروں نے کہا ہے کہ ہمیں آرڈر ہے کہ ایک کلو راشن بھی کشمیر میں نہیں جانے دیا جائے
جبکہ منافقت یہ ہے کہ حکومت کے مطابق راولاکوٹ میں فری راشن بانٹا جا رہا ہے
جائینٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے آزادکشمیر میں ہونے والے انتخابات کو مسترد کرتے ہوئے آزادکشمیر میں ایک غیر جانبدار نگران حکومت قائم کرنے اور نئے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے
@KhawajaMAsif میرے حساب سے خواجہ صاحب آپ کے ماضی کے بیانات کو مدنظر رکھتے جو وزارت آپ کے پاس ہے وہ آپ کی بھی بنتی نہیں تھ چلو مل گٸی تو جناب نے ٹویٹر کے علاوہ کیا کام کیا ہے کتنے دفاعی علاقوں کا دورا کیا ہے دفع میں کیا تبدیلی کی ہے۔ کل ملا کر آپ سب بوجھ ہو اس ملک پر اور آپ سب کی چھٹی کا وقت ہے
@KhawajaMAsif تجھ میں اور نتن یاہو میں کوٸی فرق نہیں تم کشمیریوں کی نسل کشی کروا رہے ہو اور وہ فلسطین کی جیسے یہودی فلسطینیوں پر ہنستے ہیں ایسے ہی آج رانا ثنااللہ اور تم کشمیریوں کو قتل کر کے ہنستے ہو۔ وہ مسلمانوں کو فلسطین سے اور تم کشمیریوں کو کشمیر نکالنا چاہتے
A rally has been held in Islamabad in a show of support for protesters in Pakistan-administered Kashmir amid ongoing deadly election-related unrest. The next phase of voting is scheduled for August 2.
آزاد کشمیر میں پاکستانی ایجنسیاں سول کپڑوں میں ملبوس افراد کو ایک جگہ پر اکٹھا کرتی ہیں، ان کے ہاتھوں میں بندوقیں تھما دیتی ہیں، اور پھر ان کی ویڈیوز اور تصاویر پاکستانی مین اسٹریم میڈیا کو یہ کہہ کر بھیجتی ہیں کہ یہ شرپسند عناصر ہیں اور عوامی ایکشن کمیٹی کے کارکن ہیں۔