@opf_pk@CMShehbaz@OfficialDGISPR overseas Pakistanis are waiting for their rights from socalled OPF, 30 years of corruption and negligence. OPF new chairman and MD are helpless against this corrupt mafia holding OPF management positions corruption is their moto
سوشل میڈیا پر یہ افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ متحدہ عرب امارات پاکستانی کمیونٹی کو ملک بدر کر رہا ہے۔
یہ گمراہ کن معلومات ہیں جو بدنیتی سے پھیلائی جا رہی ہیں، جن کا مقصد خوف پیدا کرنا اور لوگوں کو بغیر کسی بنیاد کے جلد بازی میں اپنی نوکریاں چھوڑنے پر مجبور کرنا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ 17 لاکھ سے زائد پاکستانی متحدہ عرب امارات میں امن کے ساتھ رہ رہے ہیں، کام کر رہے ہیں اور اپنے خاندانوں کے ساتھ مستحکم زندگی گزار رہے ہیں، اور وہ معاشرے اور مشترکہ کامیابی کا حصہ ہیں۔
افواہوں کے پیچھے مت چلیں…
معلومات صرف سرکاری ذرائع سے لیں، ان اکاؤنٹس سے نہیں جو صرف خوف پھیلانے کی کوشش کرتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات سب کے لیے کام اور احترام کی سرزمین رہی ہے اور رہے گی 🇦🇪🇵🇰
🇦🇪❤️🇵🇰
ایسے وقت میں جب افواہوں اور غلط اطلاعات کی بھرمار ہے، حقیقت کا روشنی ہمیشہ واضح رہتا ہے: متحدہ عرب امارات اور پاکستان کا تعلق محض سیاسی اتحاد نہیں، بلکہ ایک تاریخی رشتہ ہے جو احترام، تعاون اور مشترکہ مفادات پر مبنی ہے۔
کچھ غیر ملکی میڈیا اس رشتے کو بگاڑنے کی کوشش کرتا ہے، شک و شبہ پیدا کرتا ہے اور حالات کو بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے، خاص طور پر عوام اور کمیونٹیز کو ہدف بناتے ہوئے، مگر حقیقت کے سامنے یہ سب ناکام ہے: امارات اور پاکستان ایک ہی محبت میں جڑے ہیں، اور ایک دوسرے کی حمایت میں ایک قوم ہیں۔
اقتصادی، انسانی اور اسٹریٹجک روابط اتنے مضبوط ہیں کہ ہر قسم کی بدنامی اور غلط بیانی برداشت کر سکتے ہیں۔ ہر کوشش جو اس رشتے کو کمزور کرنے کی ہو، باہمی اعتماد اور طویل تعاون کی تاریخ سے ٹکرا کر ناکام ہو جاتی ہے۔
آخر میں، حقیقت ہر افواہ سے مضبوط ہے، اور عوام کے درمیان محبت نہ میڈیا خرید سکتا ہے نہ جھوٹ اسے ختم کر سکتا ہے۔
میڈیا کے لئے سامنے کی خبر۔۔۔ حکومت نے سپریم کورٹ کو 16 فروری تک ایکسپرٹ ڈاکٹرز سے عمران خان کی آنکھ کا معائنہ کرانے اور بچوں سے ملاقات کرانے کی یقین دہانی کرا دی
جلد باز تجزیہ۔۔۔یہ تو کچھ نہ ہوا جو شور تھا
اندر کی خبر۔۔۔ عمران خان کو پیغام پہنچایا گیا اسپتال منتقلی، بنی گالہ منتقلی یا بیرون ملک منتقلی کے لئے تحریری درخواست دیں اور ضمانت بھی کہ صرف 3 ماہ خاموش رہوں گا۔ آپ کو عدالتی فیصلے کے نتیجے میں صرف 1 گھنٹے میں منتقل کردیا جائے گا۔ کپتان نے انکار کردیا کہ صرف عدالتی فیصلے کے نتیجے میں جیل سے باہر نکلوں گا سرخرو ہوکر۔۔۔ اور عوام کو ہر صورت اعتماد میں لونگا
نوٹ: کسی اگلی اسٹیج پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے نتیجے میں متقلی اب بھی کارڈز میں موجود ہے
دیرپا تجزیہ۔۔۔ ہتھیلی پر سرسوں نہیں جمتی، یہ نہیں کہ کچھ نہیں ہوا بلکہ بہت کچھ ہوا۔ معافی منگوانے سے شروع ہونے والی بات صرف 1 شرط تک آگئی ہے۔ اب خان سے شرط منوانے کی بجائے اس کی شرط ماننے کی باری آئے گی
بھٹو کا عدالتی قتل ہوا، شریف نے ڈیل لے لی
خان تیسرے راستے کا مسافر ہے
بارہا کہہ چکا ایک بار پھر کہہ رہا ہوں کہ وہ بھٹو ہے نہ شریف وہ خان ہے پاکستانی عوام کا کپتان
کپتان کی صحت، سلامتی، زندگی کے لئے دعا کریں، منزل قریب ہے انشا اللہ
اور ہاں
آپ نے گھبرانا نہیں ہے
کیونکہ
ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان
@MohsinnaqviC42@dcislamabad I am an OP have invested in park view city Islamabad since 2021. Paid everything, not getting posession of my plot in overseas block of PVC. Not getting even a firm date of development. Over selling is issue. @abdul_aleemkhan
@Asadrchaudhry This is a blame on establishment, they are saying every month in special press conferences that they are not involve in any politics, you are blaming them directly and accepting their political role. N & PP are just a tanga parties now.
@AYYANWORLD world is watching her vlogs, these idiots are harassing her continuously. she completed her 270KM journey in 11 hours due to unnecessary interrogation on her way from ISB to Basham. @CMShehbaz Please take notice. @OfficialDGISPR
Actual population of Pakistan is 1.5 millions only. They are eligible to get different passports, huge salaries, free electricity, gas, fuel, free vehicles, accommodation, furniture, air tickets, education. At the top of all above; a freehand for corruption as well.
کلینیکل سائیکالوجسٹ @masoodyasir ڈاکٹر یاسر مسعود آفاق نے سمجھایا کہ گلیوں میں کھیلتی بچیوں کے ساتھ حالیہ وڈیوز میں نظر آنے والے شدید disturbing واقعات میں predators کے زہن میں کیا چل رہا ہوتا ہے؟؟؟ اور والدین کو اپنے بچوں کی کیسے اور کس عمر تک خاص حفاظت کرنی چاہیے جانیے اس سیشن میں۔۔۔ والدین ضرور دیکھیں!!
https://t.co/A7eASjxXu7
آج پارک ویو سٹی اسلام آباد کے رہائشیوں نے سوسائٹی آفس کے سامنے احتجاج کیا، کیونکہ انتظامیہ نے بغیر کسی جواز کے دوسری بار ڈویلپمنٹ چارجز کا مطالبہ کیا ہے۔
اس پر امن احتجاج کے دوران، سوسائٹی انتظامیہ نے ہماری آواز دبانے کے لیے کرائے کے غنڈے بلوا لیے اور انہیں مظاہرین کے سامنے لا کھڑا کیا۔ یہ نہ صرف غیر اخلاقی بلکہ انتہائی افسوسناک عمل ہے۔
ہم سوسائٹی انتظامیہ سے پوچھنا چاہتے ہیں:
• پہلے سے ادا کیے گئے ڈویلپمنٹ چارجز کا حساب کہاں ہے؟
• رہائشیوں کو خوفزدہ کرنے کی بجائے مسائل کا حل کیوں نہیں نکالا جا رہا؟
• کیا شہریوں کے قانونی و آئینی حقوق اتنے سستے ہو گئے ہیں؟
ہم CDA، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور میڈیا سے اپیل کرتے ہیں کہ اس معاملے کا نوٹس لیا جائے اور سوسائٹی انتظامیہ کو جوابدہ بنایا جائے۔
آواز اٹھائیں! خاموشی زیادتی کو طاقت دیتی ہے
@ParkViewCityIsl