شہباز شریف سے متعلق اسٹیبلیشمنٹ کہتی ہے کہ وہ دن رات کام کرنے والے وزیراعظم ہیں، منیب فاروق
شہبازشریف کے بارے میں تو پتا چلا تھا کہ وہ رات جلدی سو جاتے ہیں
"کندھے پر جیکٹس رکھ کر بیچتے ہیں تو کہتے ہیں کہ کندھے پر رکھ کر نہ بیچو، زمین پر رکھ کر بیچتے ہیں تو کہتے ہیں کہ زمین پر نہ بیچو، اور کیا ہم چاند پر جا کر بیچیں؟ اکیلا کمانے والا ہوں، ابھی خود کھانا نہیں کھایا، بچوں کو کیا کھلاؤں گا۔ غریب لوگوں کا یہ سوچتے نہیں، وہ کہتے ہیں کہ غریب لوگ مر جائیں"۔ لاہور میں کندھے پر جیکٹس فروخت کرنے والے شخص کی گفتگو
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
یہ فلسطین نہیں پاکستان ہے جہاں 26 نومبر، 2024 کو رینجرز کلاشنکوف، ایس ایم جیز اور سنائپر رائفلز سے 3 دن سے فسطائیت کا مقابلہ کرتے تھکن سے چور بھوکے پیاسے تحریکِ انصاف کے نہتے کارکنان کے سروں اور سینوں پر اپنے نشانے چیک کرتی رہی۔
#IslamabadMassacre
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
یہ ظالم ہیں جابر ہیں قاتل ہیں
کوئی ڈیل نہیں
ہم تینوں بہنوں کو اسلیے جیل میں ڈالا کہ ہم ڈر جائیں
عمران خان نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ انہیں مارنا چاہتے ہیں
ڈاکٹر عظمی کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
اگر ہائیکورٹ شارٹ نوٹس پر لطیف کھوسہ کو ملاقات کیلئے بھیج سکتی ہے اور جیل سپرنٹینڈنٹ بھی ملاقات کروا دیتا ہے جو ایک کی بجائے چار گھنٹے جاری رہتی ہے تو سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا۔ اسی سے لطیف کھوسہ کی ملاقات کی حقیقت کھل جاتی ہے
سلمان اکرم راجہ کے علاؤہ کون بڑبولا آج بھی بہنوں کے ساتھ اڈیالہ کے باہر ہے ؟ کوئی نہیں
فیصل کریم کنڈی انتظامی سربراہ ہے جنکا تعلق پیپلزپارٹی سے ہے ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی پیپلزپارٹی کا چئیرمین جمہوری بھاشن دے رہے تھے۔۔۔ جو مرضی کرلیں اصل کبھی نہیں چھپتا،،پیپلزپارٹی اصل منافقت اور دوہرامعیار ہے۔۔ بدقسمتی ابھی بھی کچھ احمق پیپلزپارٹی کو جمہوری چیمپئن سمجھتے ہیں۔
"اللہ کے لیے کچھ بھی مشکل یا ناممکن نہیں ہے۔ عاصم منیر آج توبہ کر لے، اور اللہ سے دعا کرے تو اللہ سنے گا لیکن اگر انہی اعمال کے ساتھ موت آگئی تو پھر "gone"!!
یہ سخت نہیں ہمدردی کی باتیں ہیں لیکن اگر آپ کو سخت لگتی ہیں تو آپکی مرضی، میں تو یہی بات کروں گا۔"
ڈاکٹر عظمیٰ خان کے شوہر احد خان کی خصوصی گفتگو!
#قوم_کا_قائد_خان_رہا_کرو
تھپڑ کا بدلہ تھپڑ؟تھپڑ مارنے والا فیصل آباد ستیانہ روڈ پر پرائس کنٹرول مجسٹریٹ مقصود احمد کا ڈرائیور ہے۔تھپڑ اس سوچ کی بنیاد پر مارا کہ میں مجسٹریٹ کا ڈرائیور ہوں۔دکاندار کی ابھی تک مجسٹریٹ کو تھپڑ مارنے کی وڈیو سامنے نہیں آرہی تھپڑ مجسٹریٹ کو پڑنا چاہیے۔انکوائری نہی وڈیو چاہیے۔
🚨🚨لڑائی میں پہلا لگانے والا مکا انتہائی اہم ہوتا ہے-- ریجیم چینج کی رات جب جنرل باجوا 16 لاکھ بندوق والوں کے ساتھ اسمبلی پہنچا اسی وقت عمران خان کے سپاہی قاسم سوری نے ائین کے بیچ میں رہ کر پہلا وار کیا
شیر افضل 100 بار پیدا ہو جائے تب بھی قاسم کی جوتی تک نہیں پہنچ سکتا
پنجاب پولیس کا شرمناک چہرہ!
وہاڑی میں ریٹائرڈ سب انسپکٹر اور اس کے بیٹے کو ڈی ایس پی رضوان خان اور ایس ایچ او رؤف نے مبینہ طور پر دفتر میں تشدد کا نشانہ بنایا، گاڑی کے شیشے توڑے اور باپ بیٹے کو ایک دوسرے کے سامنے بے لباس کرکے مارا۔ بعد ازاں دونوں کے خلاف مختلف تھانوں میں ایف آئی آرز درج کروائی گئیں۔
دونوں افسران معطل ہیں۔
شوکت نواز میر کو گرفتار کرنے والا ایس ایچ او راجہ سہیل عدالت میں قرآنِ پاک پر ہاتھ رکھ کر بیان دے گیا،کہ میں نے شوکت نواز میر کو گرفتار نہی کیا۔ جبکہ گرفتاری کی ویڈیو پوری دنیا نے دیکھی ہے۔اللہ معاف کرے، یہ کیسا خوفِ خدا ہے؟🙏
شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سب کو ان کی سیاسی وکٹ گرنے کا انتظار تھا، تاہم وہ اپنی بیٹی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جس نے پوری دنیا کو یہ پیغام دیا کہ ان کے والد اپنے مؤقف پر آج بھی قائم ہیں۔ شاہ محمود قریشی
@SMQureshiPTI#PTI#PakistanPolitics