اس سے پہلے کہ یہ ڈیلیٹ کر دی جائے اس رائیلی پولیس کا ایک اہلکار ایک فل سطینی بچے کا گلا گھونٹ رہا ہے، جو اس وقت ’کلمہ شہادت پڑھ رہا ہے!! اے اللہ کے رسولؐ کے چاہنے والو! اس کلپ کو ہٹائے جانے سے پہلے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو۔
فرعون دریا میں نہیں ڈُوبا تھا وہ پہلے اپنے غرُور میں ڈُوبا تھا، دریا تو بعد میں آیا تھا، طاقت انسان کو خُدا نہیں بناتی لیکن غرور انسان کو فرعون بنا دیتا ہے..
غزہ کی ایک مسجد کے مؤذن کے دل خیر دینے والے الفاظ 😭💔
"اس زمین کے باسیوں کی جانب سے مدد کا سلسلہ منقطع ہو چکا ہے؛ اے خدا اب تیرے سوا کچھ باقی نہیں،
دنیا نے ہمیں تنہا چھوڑ دیا ہے، مگر تو اُن لوگوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا جو تجھے پکارتے ہیں یا رب 🤲
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
اتَّقِ اللَّهَ حَيْثُمَا كُنْتَ
“جہاں کہیں بھی ہو، اللہ سے ڈرتے رہو۔”
(جامع ترمذی، حدیث 1987)
اللہ کا خوف انسان کو زندگی سے نہیں بھگاتا،
بلکہ اسے غلط راستوں سے بچاتا ہے۔
تنہائی میں بھی وہی بنو
جو لوگوں کے سامنے بننے کی کوشش کرتے ہو۔
امریکی شہریوں سے 35 ارب کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم فہیم اکرم گرفتار ہوگیا
امریکی شہریوں سے 35 ارب کے فراڈ کیس میں این سی سی آئی اے نے تحقیقات کا سلسلہ شروع کیا تھا اور #NCCIA حکام نے مرکزی ملزم فہیم اکرم کو اب گرفتار کرلیا ہے،واضح رہے کہ ملزم کی گرفتاری پر امریکی حکام نے 1 لاکھ ڈاکٹر کا انعام رکھا تھا۔ لاہور میں آج پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایڈیشل ڈائریکٹر لاہور زون عاطف امیر نے بتایا کہ ملزم اگست 2023 سے ستمبر 2026 تک https://t.co/fLOCLFn5UC کے نام سے ویب سائٹ چلا رہا تھا، جہاں پانچ ملین سے زائد جعلی امریکی ڈاک ٹکٹ فروخت کیے گئے۔- فی ٹکٹ دو امریکی ڈالر وصول کیے گئے، جبکہ مجموعی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 35 ارب روپے بتائی گئی ہے۔- تحقیقات میں کاروبار کے لیے 16 بینک اکاؤنٹس استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جن میں ملزم کے اپنے ، اس کے بھائی، اہلیہ، بہن اور خالہ کے اکاؤنٹس شامل ہیں۔این سی سی آئی نے اس - کیس میں ایف آئی آر نمبر 246/2026 درج کی ہے۔ تحقیقات کے سلسلے میں پنجاب، اسلام آباد اور سندھ میں آٹھ خصوصی ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں ۔ جنہوں نے 35 مقامات پر چھاپے مارے اور 47 افراد سے پوچھ گچھ کی۔ تفتیشی ٹیموں نے مصنوعی ذہانت سمیت جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے 122 کال ڈیٹا ریکارڈز، 50 آئی ایم ای آئی ٹریکنگ رپورٹس اور 120 کیمروں کی ویڈیو و آڈیو ریکارڈنگ کا تجزیہ کیا۔- ملزم کا سراغ لگانے کے لیے دس روز تک لوکیٹر آپریشن بھی جاری رہا۔- کیس کی مؤثر اور جامع تحقیقات کے لیے ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے لاہور زون عاطف امیر نے ایک مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (Combined Investigation Team) تشکیل دی ہے۔- مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں ڈپٹی ڈائریکٹر وقاص سعید، ڈپٹی ڈائریکٹر حسن، ایس ایچ او نجم باجوہ، سب انسپکٹر نبیل اور سب انسپکٹر تنویر شامل ہیں۔- مشترکہ تحقیقاتی ٹیم جعلی ڈاک ٹکٹوں کی فروخت، مالی لین دین اور اس نیٹ ورک سے منسلک دیگر افراد کے کردار کی مزید چھان بین کرے گی۔
تحریکِ انصاف والے جو نعرہ لگاتے ہیں، کون بچائے گا پاکستان عمران خان ۔۔۔ یہ نعرہ بالکل غلط اور غیرشرعی ہے۔ اسلامی اصولوں کے خلاف ہے، بچانے والی صرف اللہ کی ذات ہے، ن لیگی رہنما و وفاقی وزیر مذہبی اُمور سردار یوسف
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
گناہ کے بعد دل میں شرمندگی آئے تو اسے ختم مت ہونے دینا
شیطان چاہتا ہے کہ پہلے انسان سے گناہ کروائے،
پھر اسے مایوسی میں ڈال دے۔
وہ کہتا ہے:
"اب تم بہت دور جا چکے ہو۔"
مگر اللہ کا دروازہ بند نہیں ہوا۔
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا
"بے شک اللہ تمام گناہ بخش دیتا ہے۔"
📖 سورۃ الزمر — آیت 53
گناہ پر شرمندگی تمہارا خاتمہ نہیں،
اگر وہ تمہیں توبہ تک لے جائے تو یہی شرمندگی تمہاری واپسی کا آغاز بن سکتی ہے۔ 🤲