پشتون تحفظ موومنٹ کیلئے بنوں جلسہ میں چندہ
جو الزام لگاتے ہیں کہ پی ٹی ایم کو را اور موساد فنڈنگ کرتے ہیں ان کیلئے شرم کا مقام
@a_baittani @manzoorpashteen@Aliwazirna50
Samad khan of PTM Bannu while releasing from prison said that i was arrested for demanding the basic human rights of @UNHumanRights for pashtuns.He said that if such demands are not meeted out we will again arrange political gathering from the platform of #PTM for pashtun rights.
افسوسناک خبر
شمالی وزیرستان کے میرعلی تحصیل کے عیدک گاؤں میں نمازِ جمعہ کے بعد دھماکہ، ایک شخص شہید جبکہ چار لوگ زخمی ہو چکے ہیں!!!
واقع کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیے کلئیر قرار وزیرستان میں ایسے واقعات سمجھ سے بالاتر ہے
#StopPashtoonKilling
کوئی ہمیں تقسیم نہیں کرسکتے پشتون ایک تھا ایک ہے ایک رہے گا
پشتون تحفظ موومنٹ پشتونوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کیلئے متحرک ہے
#PashtunAreUnited#ReleaseRuwaidUllah@Aliwazirna50 @ahmad_pashteen @WazirAttique
اجمل وزیر ترجمان مقرر
جنوبی وزیرستان کے علاقے شکئی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سنئیر رہنما اجمل خان وزیر کو خیبر پختون خوا حکومت کا ترجمان بنادیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن جاری۔
@ajmalkwazir
محسن داوڑ پشتون قوم کا فخر ہے ہم محسن داوڑ پر فخر کرتے ہیں دشمن ایک بار پھر پشتون قوم کو تقسیم کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں ہم سب ملکر اس سازش کو ناکام بنائیں گے
زہ داوڑ یم شہ پشتین یم
@mjdawar@Aliwazirna50 @a_baittani
Family members of staunch PTM supporter @KLewanai r receiving threats from d militant groups lead by commander Tahsel(ashrafkhel) in Azam Warsak South Waziristan.We demand a strict action against d militants otherwise d LEA’s will b responsible fr any kind of harm to PTM members.