چلو جی، PDM کا تاریخی جلسہ ہو گیا، وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم ہو گئی، PTI والے PDM سے ڈر کے رو رہے ہیں، اور سارا پاکستان PDM کا ہو گیا ہے۔
اب شاباش بس کریں اور گھروں میں بیٹھیں جب تک کرونا وائرس کی خطرناک لہر جاری ہے.
کوئی سیاسی عمل ایک انسانی جان سے زیادہ ضروری نہیں ہے۔
@MehrTarar تہتر سال میں ووٹ کچھ نہیں بدل سکا بحثیت مجموعی ہمارے حالات بد سے بدتر ہوتے چلے گئے تو اب بھی کچھ نہیں بدلنا۔
ہم لوگ ووٹ ڈال کر صرف آقا منتخب کرتے ہیں غلامی نہیں بدلتی
نماز دو طرح کے لوگ پڑھتے ہیں
1_ جاہل بیوقوف جنہیں اس کی حقیقت کا پتہ ھی نہیں بس اندھی تقلید کیے جا رہے ہیں
2_ منافق و شاطر انسان جنہیں اس کی حقیقت کا علم ہیں اور یہ جانتے ہیں کہ احمقوں کی اکثریت نماز کو وجہ بزرگی و اعلی کردار سمجھتی ھے
مریم نواز خوش نصیب کہ پولیس بڑے باعزت طریقےسےکیپٹن صفدر کو لےگئی ورنہ پولیس گرفتار کرنےآئےاور باقی گھر والےیوں باعزت اور محفوظ ہوں یہ ہو نہی سکتا،مریم صاحبہ کو تو یاد ہی ہوگا کہ پولیس ماڈل ٹاؤن رکاوٹیں ہٹانےگئی اور 2 خواتین سمیت14بندےمار آئی،ایک خاتون حاملہ تھی۔۔
#قائد_کو_عزت_دو
اندازہ کریں،کوئی ہے جو نوازشریف،مریم نواز سے پوچھے کہ جس آرمی چیف پر خود کو نااہل کروانے،سزائیں دلوانے اور الیکشن ہروانے کے الزامات لگا رہے اس آرمی چیف کو چند ماہ پہلے 3 سالہ سروس ایکسٹنشن ووٹ کیوں دیا۔۔
ان جھوٹے اور منافقوں کو ہم جیسی چمپو چُمار قوم بھلا کہاں ملے گی۔۔
کرپشن کی انتہا 👈موٹروے گینگ ریپ کیس کےمرکزی ملزم عابد کو اس کے باپ نے بڑی چالاکی سے پکڑوایا- پولیس نےکریڈیٹ اپنےکھاتےمیں ڈالا اور انعام کی رقم آپس میں تقسیم کر ڈالی - عابد کےوالد کو انعام تو دور کی بات کریڈیٹ تک نہ دینےوالے IG اور CCPO ریفارمز کی بات کرتےہوئےڈوب کیوں نہیں مرتے🙏