اگر میں جیل جاتی ہوں تو یہ نہ بھولنا کہ آپ نے تحریک چلانی ہے، آپ یہ وعدہ کریں کہ جب تک عمران خان جیل سے باہر نہیں آتے تب تک آپ نے حکومت پر پریشر رکھنا ہے
علیمہ خان کا عوام کے نام پیغام 🔥
عمران خان مرد کا بچہ ہے۔ وہ بہت بڑا لیڈر ہے۔ وہ مرد کا بچہ ہے جو تین سال سے 22 اور 25 کور کے کمانڈرز کی طاقت کے سامنے اب بھی چٹان کی طرح کھڑا ہے۔
۔علی احمد کرد
ہمیں کوئی جلسہ قبول نہیں ہم اڈیالہ کی جانب مارچ کریں گے 🚨🚨
اگر انہوں نے اٹک پل یا پنجاب میں ہمیں روکنے کی کوشش کی تو ہم پورا خیبرپختونخوا بند کر دیں گے ہم بہنیں ساتھ ہوں گی۔
علیمہ خان کا بونیر میں اعلان۔۔
ہم سب نورین خانم صاحبہ کے ساتھ ہیں ۔ اگر تم حرام کا جہاز لینے کے بعد کہہ سکتے ہو کہ ”لیا ہی بھئی“ تو پھر نورین خانم کو بھی کہنا چاہیئے کہ ”کی ہی بات بھئی“ جو کرنا ہے کر لو۔
ایران سے سیکھنا چاہیے، جہاں لیڈروں نے قربانیاں دیں اور فرنٹ سے قیادت کی کیونکہ وہ مخلص اور حق پر تھے۔ ایران کو خراجِ تحسین۔
علیمہ خان کا کبل چوک میں کارکنوں سے خطاب۔
جیل کی سلاخوں کے پیچھے صرف عمران خان نہیں، ہماری قسمت، ہمارا ووٹ، ہماری خوشحالی اور ہماری آزادی بھی قید ہے۔
باہر نکلیں اور دنیا کو بتائیں کہ ہم اپنے لیڈر کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو
" عمران خان کو انہوں نے پکڑا ہوا ہے
"اس وقت کم از کم، کم از کم ہزاروں نوجوان، جن کا کوئی قصور نہیں، وہ جیلوں میں بیٹھے ہیں۔"
"5 اگست کو عمران خان کی قید کا اگلا سال شروع ہو جائے گا۔ میری تجویز یہ ہے کہ ابھی سے اعلان کریں اور اس تحریک کو نقطہ تکمیل تک پہنچائیں اور مسلسل جدوجہد کی تیاری کریں یاد رہے کہ یہ تحریک ایک دن کی نہیں مسلسل ہے ۔"
"5 اگست کو پاکستان کے تمام اضلاع میں، عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی آزادی کے لیے، ان کے ساتھ مل کر جلسے جلوس کیے جائیں۔ پورے پاکستان میں۔"
"اس کے لیے تیاری کریں۔ تحریک انصاف، پشتونخوا، جمیعت علمائے اسلام اور دیگر تمام پارٹیاں مل کر تیاری کریں۔"
میری پاکستان تحریک انصاف کے ساتھیوں سے گزارش ہے کہ وہ تیاری پکڑے اور اس تحریک کو چلانے کے لیے اپنی تمام صلاحیت کو استعمال کریں اور اس جدوجہد کو مسلسل اس نہج پر لے کے جائیں جہاں ہم پاکستان میں آئین کی بحالی اور تمام سیاسی اسیران کی رہائی تک پہنچے۔
قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا پانچ اگست سے ملک میں مسلسل احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان۔
تحریک کی بھرپور تیاری ہم سب پہ فرض ہے۔ عام لوگ اپنی مرضی سے نکلنا شروع چکے ہیں۔ عمران خان کا یم سب پہ اس سے کہیں زیادہ حق ہے لیکن یہ بات صرف خان کی رہائی کی نہیں بلکہ خود اپنی آزادی کی ہے
اللہ نے ہمیں آزاد پیدا کیا ہے، ہم کبھی غلامی قبول نہیں کر سکتے