لائنز ایریا سیکٹر کے ثابتقدم وفاپرست ساتھیوں کیجانب سے بانئ و قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کے حق میں وال چاکنگ اور پوسٹر
جئے الطاف حسین بھائی سدا جئے
@AltafHussain_90 محترم الطاف حسین بھائی !!
کراچی میں بدامنی منظم سازش کے تحت کرائی جاتی تھی تاکہ غریب و متوسط طبقے کی قیادت کیلئے آپ کی جدوجہد کا راستہ روکاجائےاور آپ کو بدنام کرکےملک میں فرسودہ جاگیردارانہ وڈیرانہ سر دارانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام مسلط کرکے عوام کوغلام ہی رکھا جا سکے
#SocialMedia
کے ساتھی @waqar03150234 کے والد محترم کے انتقال پربانی وقائدِ تحریک @AltafHussain_90 کا اظہارِتعزیت
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
------------
اللہ تبارک تعالئ انکے والد صاحب کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین
27دسمبر2007ءبےنظیربھٹوکاقتل پنڈی میں
لیکن
کراچی سمیت سندھ بھر میں آگ اورخون کی ہولی
ہزاروں گاڑیاں،
فیکٹریاں،MQMکےدفاترنذرآتش
محنت کشوں کوزندہ جلایاگیا
خواتین کواغواکرکےعصمت دری کی گئی
اس سانحے پر
متعصب اینکرپرسنزخاموش
آزادی صحافت کےعلمبرداروں پر فالج
کیایہ ظلم وناانصافی نہیں؟
27 دسمبر2007 کو بےنظیربھٹو کی شہادت راولپنڈی میں ہوئی مگر پیپلزپارٹی کے دہشتگردوں نے28، 29 دسمبر کراچی میں سیکڑوں مہاجروں کو ہلاک کیا لوٹ ماری کی جلاو گھیراووخواتین کی عصمت دری کی انسانیت کے علمبردار خاموش تماشائی بنےرہےجہاں محترمہ کوقتل کیاگیا وہاں ایک ٹائر بھی نزر آتش نہ ہوا!!!
9دسمبر2022،جمعتہ المبارک
آج @OfficialMqm یومِ شہداءمنارہی ہے
شہداءکےلواحقین،شہداءقبرستان جاکر
اپنےپیاروں کوخراجِ عقیدت پیش کرینگے
#MQMMartyrsOurHero
پاکستان میں اسلام/جمہوریت کےگن گانےوالے
کیااس مذہبی عمل کوروکنےوالوں کی بھرپورمذمت کرینگے؟
@OfficialDGISPR@HamidMirPAK@RSF_en
بانی و قائد تحریک محترم @AltafHussain_90 بھائی کے بھائی ناصر حسین شہید اور بھتیجے عارف حسین شہید سمیت @OfficialMqm کے تما م شہداء حق کو زبردست خراج عقیدت۔ اللہّ تعالیٰ تمام شہداء حق کو جنت الفردوس میں جگہ دے
شہدائے حق کو سلام
No Retreat No Surrender
#MQMMartyrsOurHero
@ArshadH69745213 Bhai write remarkable examples of the greatness of the great leader Father of the Muhajir nation Founder and leader of @OfficialMqm@AltafHussain_90 must read the article of Arshad Hussain Bhai.