مریم اورنگزیب صاحبہ کی منسٹری نے صرف سولہ مہینوں کے دوران ایک ہزار کروڑ روپے میڈیا میں تقسیم کیے۔ ایک ہزار کروڑ۔ اور یہ سب کچھ اس وقت ہو رہا تھا جب ملک میں ڈیفالٹ ہونے کی باتیں چل رہی تھیں۔
ماؤں کی عزت اور حُرمت کا مقام کسی بھی معاشرے میں سب سے بلند اور افضل ہوتا ہے۔ میرے کم ظرف سیاسی حریف نے اس عظیم تقدس کو بھی پامال کیا ہے۔ انشاللہ انصاف اسی دنیا میں ہو گا۔ بے شک اس کی لاٹھی بے آواز ہے۔
سیانے کہتے ہیں “اللہ لٹ نہیں مارتا، مت مار دیتا ہے”۔ اور آج کی کاروائ نے اس بات پر یقین پختہ کردیا ہے کہ دلوں پر مہریں تو لگی تھیں لیکن اللہ نے واقعی ان کی آنکھوں پر بھی پردے ڈال دیے ہیں۔ توشہ خانہ کا جعلی کیس، کہ جس میں اگر کسی کی سزا بنتی ہے تو وہ نواز اور زرداری کا ٹبر ہے، اس بے سروپا کیس کو اتنا عرصہ لٹکانے کے بعد بھی بلاآخر عمران خان کی سزا کو معطل کرنا پڑا یہ ہزیمت کم نہیں تھی کہ اپن�� پیر پر آپ کلہاڑی مارتے ہوئے سائفر کیس میں اس قانون کے تحت گرفتاری ڈال دی جس کے بارے میں صدرِ پاکستان خود کہہ رہا ہے کہ انہوں نے اس پر دستخط ہی نہیں کیے۔
اور کیس کیا ہے؟ کہ ملک کے منتخب وزیراعظم کے خلاف غیر ملکی ایما پر ایک گریڈ بائیس کے افسر نے چند سرٹیفائیڈ چوروں کے ساتھ مل کر سازش کی اور پاکستان کی ۲۴ کروڑ عوام کی نمائندہ حکومت کو گھر بھیجا (کہ جس کا خمیازہ پچھلے ۱۶ ماہ سے عوام بھگت رہی ہے اور ناجانے کتنا عرصہ مزید بھگتے گی) اور اس وزیراعظم نے ان کے ناپاک عزائم کا پردہ چاک کردیا؟
کیس کیا ہے کہ عمران خان قمیض شلوار پہن کر ہاتھ میں تسبیح لے کر عالمی طاقتوں کے سامنے ٹانگ پہ ٹانگ رکھ کر بیٹھ جاتا تھا۔
کیس کیا ہے کہ ان سے برابری کی بنیاد پر بات کرتا تھا کہتا تھا تعلقات سب سے رکھونگا غلامی کسی کی نہیں کرونگا۔
کیس کیا ہے کہ افغانستان کی پسی ہوئ عوام پر تین دہائیوں سے ہونے والی بیرونی جارحیت کی سہولتکاری سے انکار کیا۔
کیس کیا ہے کہ اپنی سرزمین کو کسی اور کے مفاد کے لیے مقتل ��اہ بنانے پہ آمادہ نہیں ہوا۔
کیس کیا ہے کہ اپنے لوگوں کو بیرونی آقاؤں کے پاس گروی نہیں رکھوایا۔
کیس کیا ہے کہ اپنی قوم کے فائدے کو مقدم رکھا۔
کیس کیا ہے کہ اپنے حلف کی پاسداری کی۔
اپنی ملت سے وفاداری کی۔
مت نا ماری گئ ہوتی تو اپنی وطن فروشی پر آپ شاہد بنتے؟ مت نا ماری گئ ہوتی تو جس کو مجرم ثابت کرنا تھا اس کی بے گناہی کو یوں سرِ عام تسلیم کرتے؟
بدمست طاقت کے نشے میں اندھے ہاتھیوں بند کردو یہ خدائ کا کھیل، خدا کے بندوں کی بد دعائیں تمہارے دامن سے چمٹ گئ ہیں۔۔ اور کتنا تماشہ بننا ہے دنیا کے سامنے؟
اور کس دن کا انتظار ہے جو یہ سمجھوگے؟
The LION is free again by order of the court. But, and I am not surprised, it seems he is arrested again for another case.
I say to IK haters and detractors: whatever (مكر) you do, you can not win. With the Almighty help, #ImranKhan And the #Pakistani people will end up victorious inchaa Allah.
The LION is not giving up in his noble mission: full sovereignty to #Pakistan and insaf to its noble people.
O God: bless your slave and servant Imran Khan and protect him from all evils.
@PTIofficial
@Gujrat_Police Is this just for a showpiece ? I stroganly believe if Police want to clear these crime they can do in minutes, but the problem is all the crimes sponsored from Police
آج میری اور میرے بیٹے کی سالگرہ ہے، کپتان کا یہ سپاہی ماشااللہ 6 سال کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ 5 برس باپ بیٹا اکٹھے سالگرہ مناتے رہے ہیں لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ مہینوں اپنے جِگر کے ٹکڑے سے دور رہنا پڑ رہا ہے۔ اپنی والدہ، اہلیہ اور اہل خانہ سمیت اپنے پیاروں سے دور۔ یہ سب کسی جرم کی وجہ سے نہیں ہے بلکہ محض اس لئے ہے کیونکہ کہ میرا کم ظرف سیاسی حریف اخلاقی پستی کی انتہاؤں کو چھو چکا ہے۔ میرا جرم صرف اس وطن سے عقیدت کی حد تک محبت اور عمران خان کا ساتھی ہونا ہے جس کے باعث اہل خانہ سمیت انتقامی کاروائی کا نشانہ بنا ہوں۔ یہ کہانی صرف میرے اکیلے کی نہیں ہے نہ جانے کتنے ہزاروں ورکرز اور رہنماء اپنے ہی ملک میں نا انصافی کی بھینٹ چڑھ کر اپنے پیاروں سے دور غیر ملکیوں سے بد تر زندگی گ��ارنے پر مجبور ہیں۔ غداری اور دہشت گردی کا لیبل لئے میرا کم ظرف حریف میرا ماتھا تلاش رہا ہے کہ مجھے بھینٹ چڑھا کر وہ سرخرو ہو سکے۔ میرا آج بھی ایمان اور یقین ہے کہ انصاف کے تقاضے پورے ہوں تو ایک لمحہ کی تاخیر کئے بغیر قانون کے سامنے خود کو سرینڈر کریں لیکن قانون اور انصاف کی حکمرانی کا خواب محض ایک مذاق بن کر رہ گیا ہے۔ اللہ کریم ہم پر اپنا رحم فرمائے۔
#PAKWatch: After arresting former PM Imran Khan, Pakistani law enforcement is now openly beating peaceful Khan supporters. PAKISTAN = POLICE STATE? Take a look at the scene in Peshawar:
#Pakistan🇵🇰 The International Human Rights Foundation (IHRF) strongly condemns the unjust imprisonment of former Prime Minister Imran Khan, who has been sentenced to three years in prison following a grossly unfair trial. This case of lawfare has been orchestrated by the military establishment, working in tandem with its political proxies and allied media, who have silenced opposition by resorting to the arrest and even assassination of dissenting voices, as in the case of Arshad Sarif. The Pakistani deep state have consistently undermined Mr Imran Khan and the Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) party, despite their considerable lead in the opinion polls. Indeed, Mr Khan has already been the subject of an assassination attempt, from which he narrowly escaped with injuries. We reiterate the need for the forthcoming elections in a few months' time to take place unhindered. We call for peace and full respect for human rights. The military authority must bow to the command of the elected civilian power, without interference from outside sovereignties. #ImranKhan #PTI @PTIofficial