أَوَلَمْ يَنْظُرُوا فِي مَلَكُوتِ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا خَلَقَ اللَّهُ مِنْ شَيْءٍ وَأَنْ عَسَىٰ أَنْ يَكُونَ قَدِ اقْتَرَبَ أَجَلُهُمْ ۖ فَبِأَيِّ حَدِيثٍ بَعْدَهُ يُؤْمِنُونَ
کیا انہوں نے آسمان اور زمین کی بادشاہت میں جو چیزیں خدا نے پیدا کی ہیں ان پر نظر نہیں کی اور اس بات پر (خیال نہیں کیا) کہ عجب نہیں ان (کی موت) کا وقت نزدیک پہنچ گیا ہو۔ تو اس کے بعد وہ اور کس بات پر ایمان لائیں گے
سُورَةُ الأَعۡرَافِ - 185
.Police has registered terrorism case against @Matiullahjan919 . He is accused of hitting a police picket and putting gun on a police constable - base less and shameful draft of the case
Journalist Matiullah Jan kidnapped by unknown people along with another journalist Saqib Bashir in the night of November 26th. Saqib Nashir was released later but Matiullah Jan still missing. Saqib Bashir will file petition today in IHC.
کالے شیشوں والے کالے ڈالے آئے اورصحافی مطیع اللّٰہ جان کو مارگلہ تھانے سے کسی نامعلوم مقام پر لے گئے اطلاعات کے مطابق مطیع اللّٰہ جان کے پاس مبینہ طور پر تحریک انصاف کے پانچ کارکنوں کی ہلاکت کے ثبوت موجود ہیں جس کی وجہ سے انہیں گرفتار کیا گیا اور اب ان پر نیا مقدمہ بنایا جائے گا
Four years ago journalist Matiullah Jan was abducted by agencies and released on the orders of then PM @ImranKhanPTI now he is detained in Margalla Police Station and we are told that he is required in an FIR along with Ali Amin Gandapur and Bushra Bibi https://t.co/lM0OLb21Ea
تنخواہ بھی ہم سے لیتے ہو اور انگلی بھی ہمیں ہی دکھاتے ہو۔ جس شخص پر تم نے انگلی اٹھائی ہے وہ تو 6 لاکھ معصوم مسلمان بچوں کی زندگی کے لیے دہائی دے رہا ہے۔ وہ تو تمھارے ضمیر کو جگا رہا ہے مگر تمھارے اندر کا جانور کیوں جاگ جاتا ہے؟
اوئے ہوئے توبہ استغفراللّٰہ ۔۔
یار یہ وحشی کیا باقاعدہ اشتہار دے کر جمع کیے جاتے ہیں
کہ
“علاقے کا درندہ حاضر ہو بھرتی کرنا ہے” ؟؟
۔۔
کم سے کم کوئی انسان کسی دوسرے انسان کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کر سکتا ان کا میڈیکل کروائیں کیا مخلوق ہے یہ تو حیوان کہلانے کے لائک بھی نہیں ۔۔
ملک ریاض کے اثاثے منجمد ہوگئے ہیں جو اس بات کا ثبوت ہے کہ ملک میں پہلی بار آحتساب کا عمل بنا کسی تفریق کے جاری ہے ۔۔ ایسا تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جس قیادت کے اپنے اوپر داغ نہ ہو اور انصاف پسند ہو ۔۔ ملک ریاض جیسے تگڑے پراپرٹی ٹائیکون کو ہاتھ ڈالنا کوئی آسان کام نہیں۔
جسٹس قاضی فائز عیسٰی صاحب اور تمام معزز ججز صاحبان جو بنا کسی سیاسی دباؤ یا چاپلوسی کے احتساب کے عمل کو یقینی بنائے ہوئے ہیں یقیناً وہ مبارکباد اور قومی سلام کے حقدار ہیں۔
JustAnswer
JustAnswer is a website where you can get paid to answer questions.
If you're an expert in something, you can make up to $7,000 each month by helping people with questions in your field.
🔗: https://t.co/V0Y1I50NBA
Respect for food delivery riders. The weather in #Islamabad is extremely cold right now. My hands were freezing after 5 minutes, while these riders hardly earn Rs 12 - Rs 15 per order. Their kids are sleeping, yet they’re working in this FREEZING weather to help their families financially. Whenever you call a rider, make sure you give him at least Rs 100 tip (if you can afford to). Inshallah one day, they’ll succeed. Just don’t give up.
If you want to transition to Cybersecurity in 2024, you can register for ISC2 Certified in Cybersecurity Entry-Level Certification (for FREE).
The exam voucher for 2024 is: CC1M12312024
It's an entry-level exam, and no work experience is required.
https://t.co/8bL3ovxkxY
عورتوں کے حقوق کے سب سے بڑے چیمپئن جو بائیڈن کے قافلے کے سامنے جب اس بہادر خاتون نے غزہ کے بچوں کا غم سنانے کی کوشش کی تو پولیس اہلکار بھوکے بھیڑیوں کیطرح اس پہ جھپٹ پڑے اور زمین پہ لٹا کر لاتوں مکوں کا نشانہ بنایا
اسلام آباد کی سیر کیلئے آنے والی فیملی کو پولیس نے لوٹ لیا۔ زیروپوائنٹ ناکے پر پولیس اہلکار ظہیر، خضر حیات، محمد صفدر اور غلام عباس نے روک لیا۔ تین گھنٹے ناکے پر روک کر گالم گلوچ کی اور 20 ہزار روپے لئے۔ شہری نے دادرسی کیلئے DIG آپریشن کو درخواست دے دی. #islamabad
Deadly explosions and heavy shelling by the israelis in the vicinity of Al-Shifa Hospital in Gaza City: they come to kill #GazaGenocide @FXe101 https://t.co/0fcwdwLHr8
In the last 24 hours, six hospitals across the Gaza Strip have been targeted by Israeli airstrikes, artillery shells, and snipers.
The al-Shifa Hospital alone was targeted 5 times today.