القرآن الكريم
سورة الأنعام آیت 64
قُلِ اللّٰہُ یُنَجِّیۡکُمۡ مِّنۡھَا وَ مِنۡ کُلِّ کَرۡبٍ ثُمَّ اَنۡتُمۡ تُشۡرِکُوۡنَ
اے پیغمبر کہو اللہ ہی تمہیں اس مصیبت سے بھی بچاتا ھے اور ہر دوسری تکلیف سے بھی پھر بھی تم شرک کرتے ہو
صحیح بخاری ( 6223 ) جلدنمبر 5
انجمن طلبہ اسلام کی کردار کشی کی کسی صورت اجازت نہیں دی جائیگی. ذاتی اغراض و مقاصد اور تشہیر کیلئے انجمن کو شب وشتم کا نشانہ بنانا قابل قبول نہیں ہے. انجمن نے ہمیشہ امن و امان کا درس دیا ہے. اور طلبہ کو پرامن سیاسی جدوجہد کے جمہوری رستے پر چلایا ہے.
#ATIisPeace