قائد لاہور(مرحوم) ملک پرویز صاحب نے شہر میں مسلم لیگ نواز کو بہت مضبوط کیا۔ ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے میں اپنے قائدین سے درخواست کرتی ہوں کہ پی ایم ایل این ماڈل ٹاؤن لاہور کے دفتر میں(مرحوم) ملک پرویز صاحب کی تصویر لگائی جائے۔ @NawazSharifMNS@shaistapervaiz
یونین کونسل:125،161،163،165
ساجدہ وسیم ملک صاحبہ یوسی:125 میں ساتھی ورکر کی عیادت کی یوسی:163 پارٹی کارکن جو شدید زخمی ہوگ��ئں تھیں انکی عیادت کی۔
۔یوسی 161،165 میں مسلم لیگ ن تنظیم سازی کے حوالے سے خواتین کی میٹینگز سے خطاب کیا اور آگاہی دی۔ @AliPervaiz450 @Kh_ImranNazir
اپنے لوگوں کے حالات سے واقف رہنا ان کی خوشی غمی میں شریک ہونا ہی ایک اصلی سیاستدان کی پہچان ہوتی ہے.
اونرایبل MNA علی پرویز ملک صاحب نے یوسی:132 میں مصروف دن گزارا بڑی تعداد میں عوام سے ملاقاتیں کیں فوت شدگان کے اہلخانہ اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی @AliPervaiz450
باجوڑ میں جمیعت علماء اسلام (ف) کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ قابلِ مذمت اور انتہائی افسوس ناک ہے۔ قیمتی جانوں کے نقصان پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ اللّہ تعالیٰ سے دعا گو ہوں کہ وہ تمام لواحقین کو صبرِجمیل اور زخمیوں کو جلد از جلد مکمل صحت یابی عطا فرمائے۔ اس سانحہ پر اپنے بھائی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن اور کارکنوں سے اظہارِ تعزیت کرتا ہوں اور ان کے غم میں برابر کا شر��ک ہوں۔
@Mubashar_300 اب تو بڑے بڑے نام بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ نواز شریف صاحب کو سزا عمراندار ججز نے دی اگر وہ عمراندار کی بجائے ایماندار ہوتے تو سزا نہ ہوتی۔
@shazbkhanzdaGEO ان بیانات سے صاف پتہ چلتا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت ٹیکس چوری کرواتی تھی۔ پی ٹی آئی کے لوگ بغیر ٹیکس کے کاروبار کرتے تھے۔ جب یہ خود ٹیکس نہیں دیتے تھے تو کسی سے کیسے لے سکتے ہیں اور شفاف حکومت کیسے ممکن ہو سکتی ہے
@FarhanKVirk یوم عاشورہ کا پرامن گزرنا سیکیورٹی اداروں کی کامیابی ہے۔ اس حساس دن کو بے شمار تھریٹس ہوتی ہیں۔ اور اس بار حساس دن کا پرامن گزرنا سیکیورٹی اداروں کی کامیابی ہے
@iqrarulhassan اقرار الحسن صاحب آپ بہت ا��ھا کر رہے ہیں متاثرہ لڑکی پہ پروگرام کرکے۔ پوری قوم جج کی بیوی کے ظلم کا شکار ہونے والی لڑکی کے بارے میں تشویش رکھتی ہے لہذا اس لڑکی کے لیے آواز اٹھانا انسانیت کی خدمت ہے
ایمبولنس چیخ چیخ کہ کہہ رہی ہے کہ سڑک بھی اہم تھی, ٹوٹی سڑکیں مریضوں کو ہسپتال نہیں پہنچاتی. آج پختونخواہ میں نہ کوئی نیا ہسپتال بن سکا, نہ کوئی سڑک. صرف عمران نیازی کی ناکامیوں کی ایک لمبی داستان ہے جو کرپشن, اقربا پروری اور نااہلی سے بھری پڑی ہے
پہلے پہل جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب کیخلاف ریفر��س بنایا خوب ٹرولنگ بھی کروائی لیکن جب دیکھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب اگلے چیف جسٹس آ رہے ہیں تو پھر انکی خوشامد کرنے کی کوشش میں ہے۔ تاکہ انکے ساتھ تعلقات درست ہو جائیں
یا اللہ فتنوں کے اس دور میں
ہمیں ہمارے ایمان پر ثابت قدم رکھ
اور ہمیں حضرت امام حسینؓ جیسی
جرات ، ا��مان اور ثابت قدمی عطا فرما۔
بے شک یزید رہتی دنیا تک نفرت اور ظلم کی علامت رہے گا
آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام