@shaukat_rafiq@KaliwalYam Yes criminal liabilities like He didn't set up any personal factory, didn't send the country's money abroad, didn't set up any personal business, did not benefit from any IPPs, sugar mills, steel mills, and most importantly, didn't given any position to any of his relatives
اداروں کی عزت تب ہوتی ہے۔
جب قوم اداروں کی عزت کرتی ہے۔
ادارے اپنی عزت کیسے کرواتے ہیں اپنے فیصلوں سے۔
اگر اداروں کاخیال کہ وہ چوروں کے ساتھ کھڑے ہوں
بھیڑ بکریاں بھی انکے پیچھے لگ جائیں گی
بھیڑ بکریاں تو لگ جائیں گی
پاکستانی قوم نہیں لگے گی
عمران خان
#TorturingImranKhanIsACrime
"زبانِ خلق کو نقارۂ خدا سمجھو"
قومی ترانوں کے پیچھے انہوں نے ہمیں لگائے رکھا قومی ترانوں کے، اور یہ خود پراپرٹی ڈیلر بن گئے،جس ملک کی آرمی پراپرٹی ڈیلر بن جائے، وہ ملک کبھی ترقی نہیں کرتا۔ان کا کام بارڈروں پہ تھا بارڈروں پہ، یہ بارڈر پر جانے کے بجائے یہ اپنی عوام کو مارنے کے لیے آئے ہیں۔ہمارے ٹیکسوں پہ پلتے ہیں یہ لوگ، ہم یہ اپنے بچوں کا خون دے کے ان کو ٹیکس دیتے ہیں،جہاں پراپرٹی دیکھتے ہیں وہاں ڈی ایچ اے بنا لیتے ہیں یہ لوگ۔۔!!
ملک کی موجودہ صورتحال پر عوام کا غصہ اور بے چینی واضح ہے،لوگ اپنے بنیادی حقوق اور انصاف کے لیے آواز بلند کر رہے ہیں۔یہ آواز کسی ایک فرد کی نہیں بلکہ پورے عوامی احساس کی ترجمانی ہے۔خاموشی اختیار کرنے کے بجائے حق اور سچ کے لیے کھڑا ہونا ضروری ہے۔عوام کا شعور اور اتحاد ہی حقیقی تبدیلی کی بنیاد بن سکتا ہے،وقت کا تقاضا ہے کہ اس آواز کو دبانے کے بجائے سنا جائے۔۔!!
#ContemptOfCourt
🔴 Despite the three harsh years that the charismatic leader Imran Khan spent in prison, his resilience was not diminished; rather, it increased his prestige & fame both domestically & internationally.
He has now arrived at Shifa Hospital & we wish him a speedy recovery first & foremost, then will address the matter further later. https://t.co/nETrKOdJVR
آپ پرامن آوازوں کا جواب گولیوں سے نہیں دے سکتے۔آپ یہ دعویٰ نہیں کر سکتے کہ آپ اپنے لوگوں کا تحفظ کر رہے ہیں، جبکہ ان لوگوں کے خلاف تشدد استعمال کر رہے ہیں جو پُرامن احتجاج کے اپنے حق کو استعمال کر رہے ہیں۔بات کریں۔ سنیں۔ مذاکرات کریں۔ قیادت کریں۔تشدد طاقت نہیں، بلکہ مکالمے کی ناکامی ہے۔ہر وہ جان جو ضائع ہوتی ہے، ایک ایسی گفتگو ہوتی ہے جسے کبھی ہونے ہی نہیں دیا گیا۔ طاقت کا ہر استعمال ایسے زخم چھوڑ جاتا ہے جو وقت گزرنے کے بعد بھی باقی رہتے ہیں۔امن خوف کے ذریعے قائم نہیں ہوتا۔ امن انصاف، تحمل، اور دوسروں کی بات سننے کے حوصلے سے تعمیر ہوتا ہے۔ اداکارہ درِ فشاں سلیم
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
یہ Empowering Women ہے اور جب دوسری خواتین جلسوں میں رقص کریں تو وہ “نچّن والیاں۔۔۔۔۔۔”۔۔۔۔
اس سے بڑی کوئ منافقت دیکھی ہے آپ نے۔۔۔۔۔
تُف ہے ایسی سیاست پر۔ کروڑ تُف جو دوسروں کی خواتین کی عزت اُچھالیں اور اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔