Hamza Sohail gives me a new reason to be proud of him every single day and somehow, each day it just gets BIGGER than the last one. I have no words to describe how grateful I feel to be a fan of this man! 🙏🏻🤍
#HamzaSohail
ایرانی پارلیمنٹیرین کا انکشاف 🔥🔥🔥
ہمارا ایک ہمسایہ ہے بڑا ثالث بنا پھرتا ہے
حالانکہ ان کے وزیراعظم کے ٹویٹ بھی امریکی لکھتے ہیں۔ بس میں بات کو زیادہ کھولنا نہيں چاہتا۔ چھوڑیں لیکن ہمیں سب پتہ ہے۔
ڈاکٹر محسن زنگنه
ایرانی پارلیمنٹ کا رکن
یہ کس وزیراعظم کی بات کر رہا ہے؟
۔
میں نے یہ ویڈیو دیکھی اور سچ کہوں تو ڈاکٹر دعا اظہر کی باتیں سن کر میرے ہوش اڑ گئے۔ وہ بتا رہی ہیں کہ بل گیٹس اور پاکستان کے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں جو ملاقات ہوئی ہے، اس کا اصل مقصد پاکستان میں زراعت اور بیجوں کے نظام پر قبضہ کرنا ہے۔ وہ کہہ رہی ہیں کہ ہمارے دیسی بیجوں کی بجائے زبردستی جینیاتی طور پر تبدیل شدہ یعنی جی ایم او (GMO) بیج لائے جا رہے ہیں، جنہیں اگانے کے لیے ایک خطرناک کیمیکل گلائفوسیٹ کی ضرورت پڑتی ہے جو کہ کینسر کی بہت بڑی وجہ ہے اور سبزیوں یا پھلوں کو دھونے سے بھی نہیں نکلتا۔
ویڈیو میں یہ بات سن کر واقعی ڈر لگتا ہے کہ ان بیجوں سے پیدا ہونے والے پھل اور سبزیاں سیڈلیس یعنی بغیر بیج کے ہوتی ہیں، جس کی وجہ سے کسان خود اگلی فصل کے لیے بیج محفوظ نہیں کر پائیں گے۔ انہیں ہر بار یہ مہنگے بیج باہر کی کمپنیوں سے ہی خریدنے پڑیں گے، اور سارا کنٹرول انہی کے ہاتھ میں ہوگا۔ دعا اظہر یہ بھی پوچھ رہی ہیں کہ اگر یہ سب اتنا ہی اچھا ہے تو سعودی عرب اور یورپ نے اس پر پابندی کیوں لگائی ہے؟ ان کا یہ کہنا بالکل خوفناک ہے کہ اگر ہم ان جی ایم او بیجوں کے عادی ہو گئے اور کل کو کسی جنگ یا اختلاف کی وجہ سے ہمیں بیج دینے سے انکار کر دیا گیا، تو صرف چھ مہینے میں ہمارے ملک میں قحط آ سکتا ہے۔ اس سے بچنے کے لیے وہ یہ مشورہ دے رہی ہیں کہ ابھی سے اپنے پاس دیسی بیج محفوظ کرنا شروع کر دو اور جہاں بھی تھوڑی بہت زمین ملے، اپنی سبزی اور گندم خود اگاؤ۔
اس سب کے بعد جب میں نے دیکھا کہ ہمارے شوبز ستارے اس پر کیا ردعمل دے رہے ہیں، تو عمران عباس نے تو ڈاکٹر دعا کا شکریہ ادا کیا ہے کہ انہوں نے اس اہم مسئلے پر آواز اٹھائی، اور ماریہ بی نے بھی ان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بل گیٹس کے اس گیم کو سمجھنے کے لیے واقعی عقل کی ضرورت ہے۔
اور جب میں نے تحقیق کی اور مختلف آرٹیکل پڑھے تو یہ بات سامنے آئی کہ گلائفوسیٹ (Glyphosate) کے استعمال اور جی ایم او بیجوں کے حوالے سے دنیا بھر میں پہلے ہی کافی بحث اور مخالفت موجود ہے۔ بہت سی سائنسی رپورٹس میں اس کیمیکل کو صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیا گیا ہے، جبکہ کسانوں کے حقوق اور بڑی کارپوریشنز کے اجارہ دارانہ معاہدوں (جیسے کہ بیجوں کاپی رائٹ اور بار بار خریدنے کی پابندی) پر بھی بین الاقوامی سطح پر تحفظات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے۔ اس تناظر میں دیکھا جائے تو فوڈ سیکیورٹی اور خود انحصاری کے حوالے سے اٹھائے جانے والے یہ خدکات مکمل طور پر بے بنیاد نہیں ہیں۔
#BillGates #GMOSeeds
سب سے بائیں طرف اختیار ولی ہیں، جو نوشہرہ سے بدترین طریقے سے ہارے (چوتھا نمبر)، پھر عطا تارڑ ہیں، جو پیپلز پارٹی کے بقول لاہور سے ہارے ہوئے، ہیں، پھر آگے جلال خان ہیں، جو پشاور سے کیسے جیتے، سب کو علم ہی ہے۔ مل کر پختون خوا کے 4 کروڑ سے زائد افراد کے فیصلے کر رہے ہیں
کسی کی انگلیاں کٹیں، کسی کا سر نہیں رہا،
مگر تمہارے ظلم سے کوئی بھی ڈر نہیں رہا۔
حسینؓ، تیرے قافلے کی یاد آنے لگ گئی،
ڈٹا ہوا ہے ایک شخص، اور مکر نہیں رہا۔
کافر ھُوں، سر پھرا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں سوچنے لگا ھُوں ، مجھے مار دیجیے
ھے احترام ِحضرت ِانسان میرا دین
بے دین ھو گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں پوچھنے لگا ھُوں سبب اپنے قتل کا
میں حد سے بڑھ گیا ہوں، مجھے مار دیجیے
کرتا ھُوں اہل جبہ ودستار سے سوال
گستاخ ھو گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
خوشبو سے میرا ربط ھے جگنو سے میرا کام
کتنا بھٹک گیا ھُوں، مجھے مار دیجیے
معلوم ھے مجھے کہ بڑا جرم ھے یہ کام
میں خواب دیکھتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
زاہد یہ زہد و تقویٰ و پرہیز کی روش
میں خوب جانتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
بے دین ھُوں مگر ھیں زمانے میں جتنے دین
میں سب کو مانتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
پھر اس کے بعد شہر میں ناچے گا ھُو کا شور
میں آخری صدا ھُوں، مجھے مار دیجیے
میں ٹھیک سوچتا ھُوں، کوئی حد میرے لیے ؟
میں صاف دیکھتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
یہ ظلم ھے کہ ظلم کو کہتا ھُوں صاف ظلم
کیا ظلم کر رھا ھُوں، مجھے مار دیجیے
زندہ رھا تو کرتا رھُوں گا ھمیشہ پیار
میں صاف کہہ رہا ہوں مجھے مار دیجیے
بارود کا نہیں مرا مسلک درود ھے
میں خیر مانگتا ھُوں، مجھے مار دیجیے
احمد فرہاد
چار شریف بمقابلہ اکیلا عمران خان! 🔥
ایک طرف چار لوگ، دوسری طرف اکیلا خان، جس کے انٹرویوز اور خطابات مسلسل موضوعِ بحث رہتے ہیں۔
پیمرا نے پابندی لگائی تو خان کا یوٹیوب چینل آ گیا، اور اعلان ہوا: آج رات قوم سے خطاب ہوگا!
خان کا معاملہ ہی الگ ہے! ✊🏻
ابھی تک کی سب سے بہترین ویڈیو ۔۔
اس عورت نے دریا کو واقع ہی میں کوزے میں بند کر دیا ہے
یہ ویڈیو اسلام دشمنوں کے منہ پر بہت بڑا طماچہ ہے اسے لازم شیر کریں🙏
اختیار ولی 2024 میں قومی اسمبلی کا الیکشن صرف 72 ہزار ووٹوں سے ہارے، حلقے میں چوتھے نمبر پر رہے۔ صوبائی اسمبلی کا الیکشن صرف 33 ہزار ووٹوں سے ہارے، نمبر چوتھا۔ جیتنے والوں کا پہلا پہلا الیکشن تھا۔ خیر اب پختون خوا بچائیں، بالکل جیسے ساڑھے 4 سال سے ملکی معیشت بچائی ہوئی ہے
یہ جو ہمیں طالبان یا دہشت گردوں کے ساتھ منسلک کر رہے ہیں، تو یاد رکھیں! 1994 میں پیپلز پارٹی کی حکومت تھی، نصیر اللہ بابر ان کے وزیرِ داخلہ تھے۔ وہ طالبان کو '' مائی بوائز'' کہتے تھے۔ اس وقت تحریکِ انصاف نہیں تھی، اس وقت پاکستان تحریکِ انصاف کی حکومت بھی نہیں تھی۔ طالبان کو ''مائی بوائز'' کہا جاتا تھا۔ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan #SohailAfridi
حکومت کی جانب سے نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ’امن کا علمبردار‘ کم از کم 7 ممالک پر بمباری کر چکا ہے یا وہاں فوجی حملوں کا حکم دے چکا ہے۔ ملیحہ لودھی
#pakistan@LodhiMaleeha
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ٹرمپ کی 20 ماہ کی صدارت میں امریکہ نے 7 ملکوں پر حملہ کیا ۔ پڑوسی مسلمان ملک ایران پر دو دفعہ جنگ مسلط کی۔ اسی عرصے میں ٹرمپ کی پشت پناہی کے ساتھ اسرائیل نے 6 ممالک پر حملہ کیا۔ 25،000 فلسطینی، بشمول 8000 بچے شہید کئے ۔ بس کر دیو میاں صاحب۔ مسلمانوں کی شہادتوں کا مذاق نہ اڑائیں۔
سہیل آفریدی نے فکس میچ مریم بلاول مولانا ڈیزل کے بارے ببولا ہے۔ مکمل کلپ یہ ہے۔
علی امین کے آڈیو کلپ لیک کرنے میں جلدی نہ کریں، اسکو یہ مکمل ویڈیو کلپ بھیج کر ٹھنڈا کریں
ایک خبر :
5 کروڑ 77 لاکھ پاکستانی روزانہ 3 ڈالر بھی نہیں کما پاتے - عالمی بینک
دوسری خبر :
اعلی افسروں کا سوئمنگ پول گرم رکھنے کے لیے الیکٹرک واٹر بوائلر کا ٹینڈر جاری - اخباری سرخی