کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر پرائس کنٹرول پروگرام شروع
کمشنر کراچی سلیم راجپوت نے اشیائے خردونوش کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن جارے کر دیئے۔
قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لئے انتظامیہ پرائس چیک کرے گی، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ
این اے۔ 194 لاڑکانو،این اے-196 قمبر شہدادکوٹ اور این ۔اے 127لاہور سے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ، انشاء ﷲ عوام کی طاقت کے ساتھ انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی ملک بھر سے کامیابی حاصل کرکے عوام کو تقسیم اور نفرت کی سیاست سے نجات دلاتے ہوئے نئے طرز سیاست کی بنیاد رکھی گی جس میں ملکر ہم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے نظریات پر چلتے ہوئے ایک خوشحال، پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان کے قیام کیلئے کام کریں گے۔
بیرسٹر مرتضیٰ وھاب کو مئیر کراچی منتخب ھونے کی خوشی میں شہید محترمہ بینظیر پارک کے سامنے شاندار جشن فتح کا انعقاد اسٹیج پر نومنتخب میئر بیرسٹر مرتضیٰ وھاب صدیقی ۔ ڈپٹی مئیر سلمان ، مراد صدر کراچی سعید غنی صاحب صدر سندھ نثار کھوڑو صاحب ، وقار مہدی ۔ جاوید ناگوری ۔ ٹھاکر 🇵🇰🇱🇾
**ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی* رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و ڈپٹی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن سے پیپلز لیبر بیورو کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری *حُسین بادشاہ* نے انکے رابطہ آفس لائنز ایریا میں ملاقات کی اس موقع پر صدر پی ایس 105 لیاقت سعید لودھی اور جنرل سیکریٹری ارشد جان۔
🇵🇰🇱🇾۔
گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فور منصوبے کا وزیراعظم پاکستان @CMShehbaz وزیر خارجہ چیئرمین @BBhuttoZardari نے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں سنگ بنیاد رکھ دیا
تقریب میں #PPP ڈویژنل ڈپٹی جنرل سیکرٹری @Z_KaimKhani سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کی شرکت۔
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ٹھاکر ذوالفقار قائم خانی وینس نیوز پرملکی موجودہ صورتحال میں پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمانی کرتے ہوئے آپ دیکھ سکتے ہیں آج رات 08:00 بجے منیر میمن کے ساتھ . Venus News Daily Show with Muneer Memon 🇱🇾🇵🇰