کیا یہ حقیقت نہیں کہ پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں غیر قانونی حکومتیں قائم کیں، نواز شریف سے ڈیل کرکے پی ٹی آئی پر حملہ آور ہوئے، PTI لیڈرز کے کاروبار تباہ کیئے، گرفتاریاں، تشدد اور پھر جبری پریس کانفرنس کروائیں
اِس حقیقت میں "پروپیگنڈا" کہاں ہے؟
جوہر آباد سے پتہ کیا، سب نے کہا قاری صاحب شریف انسان ہیں، نکاح پڑھایا، لوگوں نے خوشی سے پیسے دیے، جیسے ہم سب دیتے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں، شریف لوگوں کو ہتھکڑیاں لگا کر تیس مار خان نہ بنیں۔ اربوں ڈالر آئی پی پیز والے حکمران بن گئے، 10 ہزار لینے پر نکاح خواں قاری پکڑا گیا
2022 سے شروع ہوا ماؤں، بہنوں بیٹیوں ، بیویوں کی بے حرمتی کا یہ گندا سفر چار سال گزر جانے کے بعد بھی تھما نہیں ، رکا نہیں۔ سسٹم کو 12 ارب کے جہاز تکلیف نہیں دیتے اسے ناپسندیدہ آوازیں اذیت دیتی ہیں اور یہ اپنے لوگوں کو ٹھوکر پر رکھ لیتی ہے۔ شرمناک
"اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں، بلکہ آئی ایس آئی کا ایک کرنل چلا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں بلکہ ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو کچھ بھی ہو رہا ہے، عاصم لا کے تحت ہو رہا ہے، اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
18 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک عمران خان نے بطور وزیراعظم 16 ممالک کے 34 سرکاری دورے کیے جن میں ان کا ایک بھی سرکاری پیسے پر نجی دورہ نہیں تھا بطور وزیراعظم عمران خان نے متعدد مرتبہ کمرشل فلائٹس پر سفرکیا
یہ تھا عوام کے پیسے کا ذمہ دارانہ استعمال۔قوم کا احساس۔۔اس لیےپاکستان کے عوام اس سے محبت کرتے ہیں
اسی طرح ججز کی خرید و فروخت، بیوروکریسی میں ذاتی وفاداری ، اسٹیبلشمنٹ سے گٹھ جوڑ ، یعنی تمام قومی اداروں کو کرپٹ کرنے میں بھی شریف خاندان کا کوئی ثانی نہیں ، ہزاروں واقعات ہیں،
مریم نواز تنخواہ نہیں لیتی تو کونسا کاروبار کرتی ہیں جہاں سے اپنی جیب سے پیسے ادا کئے ہیں ؟ کیا مریم نواز بطور وزیراعلی ساتھ ساتھ کوئی کاروبار بھی کررہی ہیں ؟ مریم نواز کا ذریعہ آمدن کیا ہے؟
ن لیگ جب جب اقتدار میں آتی ہے وہ اس طرح معیشت کو دیمک کی طرح تباہ کرتی ہے اندر سے ملک کھوکھلا کرتی ہے ۔۔ بجلی کے تمام مہنگے معاہدے ن لیگ نے کئے ، ملک کی ایکسپورٹ ن لیگ نے تباہ کی ملک کی انڈسٹری ن لیگ نے تباہ کی ۔۔ یہ بغیرت چار سڑکیں بنا کر عوام کو بیوقوف بناتے ہی
نواز لیگ حکومت اور کچھ کرے یا نہ کرے، پیٹرول ڈیزل دھیان سے مہنگا کرتے ہیں، آج پیٹرول 3 روپے 5 پیسے، ڈیزل 5 روپے 37 پیسے مہنگا کیا ہے۔۔۔ 4 روز میں 24 روپے 93 پیسے لیٹر مہنگا ہوا، ڈیزل 4 روز میں 20 روپے لیٹر مہنگا ہوا۔ ایسی عوام دشمن حکومت تاریخ میں نہیں آئی
کنگ ایڈورڈ کا چانسلر اس کو بنایا جس نے نواز شریف کی بیماری بورڈ والے ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کیا تھا ! پٹواریوں سے سیکھیں کہ اپنے لوگوں کو کیسے نوازا جاتا ہے۔
اگر یہ عمران خان کی حکومت ہوتی تو بوتھیے کہتے کہ فال نکلی کہ وہی سرخرو ہوگا جو ع ہوگا۔ وگرنہ جو ہوگا سر دار چڑھے گا۔ پس مرشد نے ع کو طاقت کا منبع بنانے کی منظوری دے دی۔
میرے کل کے ٹویٹ پر ہونے والا ردِعمل میں نے دیکھا۔ جو بات میں نے کل کی، وہ میں روزانہ کرتا ہوں۔
اس پر آنے والے ردِعمل اور کمنٹس پڑھے۔ عوام کی نبض اور دل کی بات یہی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اور عاصم منیر کو میری بات سمجھنی چاہیے کہ عوام نے اتنا ردِعمل کیوں دیا۔
آج میرے مرحوم بھائی کے فارم کو ملیا میٹ کر دیا گیا ہے۔
لگ رہا ہے کہ آج رات مجھے گرفتار کر لیا جائے۔ پولیس کے جتھے میرے گاؤں میں داخل ہونا شروع ہو گئے ہیں۔
میں تیار بیٹھا ہوں۔ آؤ اور کر لو گرفتار!
لیکن ضرور سوچنا کہ اس ٹویٹ سے بھونچال کیوں آیا اور حقیقت میں عوام کی رائے کیا ہے۔
سبحان اللہ، واحد چیف منسٹر جو اصلی اور تین چوتھائی مینڈیٹ کے ساتھ منتخب ہوا ہے جسٹس ڈوگر ایک سیاسی احتجاج کی وجہ سے اس پر آرٹیکل 6 لگانا چاہتا ہے ، کیسی تقدیر ہے اس ملک کی ، یعنی اس جعلسازی کے دور میں اصلی منتخب لیڈر کہاں سے آ گیا
یہ چیف جسٹس ہے اس جاہل کو یہ نہیں پتہ کہ آئین شکنی پر آرٹیکل 6 لگتا ہے ، اختیارات کے استعمال یا غلط آرڈر کرنے پر ارٹیکل 6 نہیں نہیں لگتا ۔۔ یہ ٹاؤٹ مالکوں کے آرڈر پر بکواس کررہا ہے
کہتے ہیں کہ فیس بک کی access باقی یے لہذا چھ دن کا مزید جسمانی ریمانڈ دے دیں بلال غوری نے کہا کہ موبائل اور لیپ ٹاپ ان کے پاس ہے پاسورڈ وغیرہ سب کچھ دے دیا ہے لیکن جج صاحب نے دو دن کا ریمانڈ دے دیا ہے