جشنِ آزادی — جذبۂ پاکستان 🇵🇰
ایم پی اے عمر فاروق ڈار صاحب کے انتخابی حلقہ میں امیدوار برائے ان شا اللہ میئر گوجرانوالہ شازب ڈار نے ورکرز، معزز چیئرمینز اور اہلِ علاقہ کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جشنِ آزادی کی خوشیاں منائیں۔
@ahsandar066@Saba5670@RashidNasrulah@KhurramGB
پاکستان ہمارا وطن ہے،پاکستان ہے تو ہم ہيں۔پنجاب،سندھ،بلوچستان،خيبر پختونخواہ،کشمير،گلگت بلتستان سب پاکستان ہيں۔آؤ مل کر وطن سنورايں اسے سب کے ليۓ گھر بنائيں 🇵🇰پاکستان ہميشہ زندہ آباد 💚
@RanaSikandarH مہربانی کر کے گوجرانوالہ کے متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کریں وزٹ کروا کر ہنگامی بنیادوں پر عملدرآمد کروایا جائے میں امید کرتا ہوں سر ترجیح بنیادوں پر نوٹس لیں گے شکریہ
کلیم اللّٰہ بھٹی
03126431327
@RanaSikandarH سر آپ سے ریکوسٹ ہے حلقہ پی پی 64 یو سی 49 رشید کالونی میں گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول ہے اس کی بلڈنگ بھی کافی خستہ حالت ہے اور دوسرا ہم اہل علاقہ پر زور مطالبہ کرتے ہیں اس کو ھائی سکول کیا جائے
ایم پی اے پی پی 64 چیئرمین واسا عمر فاروق ڈار صاحب کے سیکرٹری ککو بٹ صاحب کی تیمارداری کرنے ان کی رہائش گاہ پہنچے انشاءاللہ چیئرمین یوسی 49 چوہدری افتخارِ ڈوگر صاحب دوستوں کے ہمراہ نیک تمنائیں اور دعائیں اللّٰہ تعالیٰ ککو بٹ صاحب کو جلد صحت تندرستی عطاء فرمائے
@ahsandar066