میں سنبھالوں گا اس زمانے کو
تم نہ مشکل کوئی کھڑی کرنا
اک محبت نہ نبھ سکی ہم سے
اور پھر اس پہ دوسری کرنا
عمر ہی کتنی رہ گئی آرب
اب نہ دنیا سے دوستی کرنا
السلام علیکم
جمعہ مبارک
#ایک_کپ_چائے کے پلیٹ فارم کے تحت
آج رات 10 بجے اردو ادب کو فروغ دیتے ہوئے نوجوان شاعر جناب "آرب ہاشمی" صاحب کے مجموعہ سخن کے اعزاز کے لئے ایک محفل کا انعقاد کیا جا رہا ہے
تمام حاضرین و سامعین کو دعوت عام ہے
@AbbasKhan251@halfaehalfhuman@AribHashmi
شاعری وہ آئینہ ہے جس میں اپنا عکس نظر آتا ہے۔
"اعتکاف" — آرب ہاشمی کا پہلا شعری مجموعہ۔
ابھی بک کریں اور اپنے لیے یہ خزانہ محفوظ کر لیں۔ ✨
💰 Price: RS. 1600/-
Pre-booking Open!
Payment Methods: Easypaisa:
: 0347 5326376
Bank Transfer (MCB):
PK17MUCB0603018841007918
آج رات 10بجے
#ایک_کپ_چائے ☕فیملی اور
@AbbasKhan251
کےزیراہتمام
ایک خوبصورت ادبی محفل جوکہ آرب ہاشمی
صاحب کے مجموعہ سخن "اعتکاف"کے اعزاز میں منعقد کی جا رہی ہے ۔
تمام حاضرین و سامعین کودعوت عام ہے۔
اس قدر خوبصورت بزم کے اہتمام پر ایک کپ چائے کی ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ بزم شروع ہونے سے پہلے انتہائی شاندار استقبال کیا۔ @AbbasKhan251 اور ان کی ٹیم کی نذر چند اشعار 💞
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.”
Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
@AhmadFarhadReal کوئی اب تک نہیں جیتا ہے ہم سے جیت کا دعویٰ
ہم اپنے سر کو ہتھیلی پہ رکھ کر جنگ کرتے ہیں
ہمیں ڈر کیا مٹانے کا، ہمیں خوفِ قضا کیا ہے؟
خدا کے نام پر مرنے کی ہم تو آرزو کرتے ہیں