🆘اہلِ کراچی ہوشیار باش❌
8 فروری 2024 کو ہونے والے
الیکشن میں جب کہ سات گھنٹے رہ گۓ ہیں تو اپنی یقینی شکست فاش سے شاکی افراد نے دھاندلی کے ہر حربے پے کام شروع کر دیا ہے۔۔۔۔ٹی وی چینل کے نماٸیندے کی اس خبر کو مکمل سنٸیے گا👇
#VoteSirfAltafKa
ساتھیوں پلیز آواز اٹھاتے رہیں،
ظلم کی انتہا ہو چکی ہے 9 دن سے زائد ایک گھر سے فیملی کے 2 لوگ گرفتار کر کے لاپتہ کر دئیے گئے ہیں، جب تک آزاد امیدواروں نثار پنہوار بھائی اور انکے صاحبزادے محسن پنہوار کی باحفاظت بخیریت گھر واپسی نہیں ہو جاتی۔
#ReleaseNisarAndMohsinPanhwar
@AltafHussain_90 غیرت مند اور درد مند دل رکھنے والے پاکستانیوں!!
بتاؤ کیا یہ پاکستان ہے؟ دیکھو یہ کیا ہورہا ہے اور کس طرح ماؤں بہنوں بیٹیوں کو اپنے پیاروں کے گمشدہ ہونے اور انکے ماوراۓ عدالت قتل ہونے پر احتجاج کرنے کی سزا میں کس طرح مظالم ڈھاۓ جارہے ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
صبح سے لیکر یہ ٹائم ھو گیا ھے کیوں اپنا کنجر پن دیکھا رہے ھیں یہ @KElectricPk والے۔ بھڑوں کو شرم حیا بھی نہی کہ محرم شروع ہو رہا ھے۔
09:30 سے 12:30
02:30 سے 05:30
07:00 سے 10:00
11:30 سے 01:00
یہ کون سا شیڈول بھڑوں۔ آج تو ابھی تک لائٹ نہی ھے۔
@AliFahimp@OfficialDGISPR@DGRangersSindh@SindhRangers@SindhRanjers بھائی میری تو صرف اپنی آرزو ہے
کہ اگر کسی کو یہ گمان بھی ہے کہ ملک کہ خلاف کوئی کچھ کر رہا ہے تو
اس کو لے جائے
پر کوئی قانون تو ہو اس ملک کا
بندہ غائب وہ بھی سر عام
بنا کسی وارنٹ کے
پتہ ہی نہیں کسی کو
کہ کون لے گیا
ایسے کیا حاصل ہو رہا ہے کوئی سمجھائے
@OfficialDGISPR