منی لانڈرنگ کے بڑے ملزم نے قوم کو جمہوریت کی ٹیوشن پڑھائی۔ عمران نے کہا ان پر ہاتھ ڈالوں گا تو سب اکھٹے ہوجائیں گے- آج وہی دن تھا، سب اکھٹے تھے۔ قوم اپنے کپتان کے ساتھ ہے اور کپتان اپنے پاکستان کے ساتھ۔
زرداری اور نوازشریف کی انقلابی تقریروں کے بعد اخلاقیات کا تقاضا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی توڑنے، باقی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے جبکہ میاں نواز شریف پہلی میسر فلائٹ سے پاکستان واپسی کا اعلان کریں۔ نہیں تو ان کی تقریروں کو ڈرامہ بازی سے تعبیر کیا جائے گا۔
انسان کو کسی بی حال میں مایوس نئی ہونا چاہیے کیوں کے مایوسی کفر ہے۔خدا اگر بہتر لیتا ہے تو بہترین سے نوازتا ہے اس لیے ہمیشہ مثبت سوچ کو اپنائیں اور خدا کی رضا پے راضی رہیں۔