"No matter how wealthy and prosperous a nation is, if it is deprived of its independence it no longer deserves to be regarded otherwise than as a slave in the eyes of the civilized world." – Atatürk
فوج قوم کے پیسوں پر چلنے والا ایک ادارہ ہے۔
اداروں کی عزت نہیں، عوام کی عزت ہوتی ہے،جن کے پیسوں پر ادارے چلتے ہیں۔ کوئی بتائے اس آئی ایس آئی کے پکے ٹاوٹ نگراں وزیراعظم کو۔
نیشنل آرمی سے پہلے نیشن آتی ہے "میری جان"۔
اور اسی نیشن(قوم) نے عمران خان کو وزیراعظم بنوایا اور دوبارہ واپس وزیراعظم لیکر آئے گی۔
#نیومارشل_لاءنامنظور
یزید کی اولاد نے شیر افضل مروت عمران خان کے وکیل کے بہنوئی جو عمران خان سچا سپاہی اور باطل کو باطل کہتا تھا آج شہید کر دیا ہر پاکستانی جو حقیقی آزادی میں شہید ہوا قوم اُس کو سلام پیش کرتی ہے
مردہ یزید کو گالی دینا بڑا آسان ہے
زندہ یزید کو للکار
پھر تجھے حسینیت کا پتا چلے
I’m getting ready to file criminal charges against @JoeBiden The president of United States and @SecBlinken the head of State Department for toppling Pakistan’s government in April of 2022 and for causing many deaths in Pakistan, I urge all American Pakistanis to support me with this.
@georgegalloway@cjwerleman@TuckerCarlson
عمران خان میں کچھ تو خاص تھا جس کو گرانے کیلئے
مولوی اسلام کو بھول گئے, PPP والے بینظیر اور بھٹو کو بھول گئے۔ PMLN والے ووٹ کو غزت دلوانا بھول گئے، ANP اور MQM ولے قومیت کو بھول گئے، عدالتیں انصاف کو بھول گئیں، صحافی صحافت کو بھول گئے اور ادارے فرض شناسی کو بھول گئے.
پہلے دِن یہ کیوں نہیں کہا کہ فی الفور اعلیٰ سطح کا کمیشن بننا چاہیے؟ اُس وقت تو کہا کہ یہ جھوٹ ہے اور اگر سچ ثابت ہوا تو میں صحافت چھوڑ دوں گا۔ آپ پہلے غلط تھے یا اب؟