ایران کا بحرین پر حملہ ❌ غلط
ایران کا بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا یو اے ای پر حملہ ❌ غلط
��یران کا یو اے ای میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا قطر پر حملہ ❌ غلط
ایران کا قطر میں موجود امریکی فوجی اڈے پر حملہ
ایران کا سعودی عرب پر حملہ ❌ غلط
ایران کا سعودی عرب میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ
یہ ایران کی جنگ نہیں ہے
یہ امت کی لڑائی ہے
یہ ان 80 ہزار بچوں جوانوں اور بڑوں کی لڑائی ہے جن کو پیس دیا گیا اور ان پر نوحہ بھی پڑھنے نہیں دیا گیا.
لوگ کہتے ہیں ایران کو کھنڈر بنا دیں گے
تو حسین کو بھی تو کربلا میں قتل کر دیا گیا تھا
مگر جھنڈا حسین کا قائم ہے یزید کا نہیں
لوگ حسین کو یاد رکھتے ہیں یزید کو نہیں.