عجب لڑکی ہے پچاس ہزار پلس فالوورز پر بھی زیرو اٹیٹیوڈ دوسرے اکاؤنٹ سے آئی پھر بھی نا گھبرائی ۔۔۔ اتنی تعریف کافی ہے اور کروانی ہے تو پچاس روپے اور ایڈ کر دینا 😁
انسان دنیا کے سمندروں میں تنکے کی طرح بہا چلا جانے کے لئے پیدا نہیں ہوا،
بلکہ اس لئے بھیجا گیا ہے کہ ملاح کی طرح موجوں کا مقابلہ کرتا ہوا
اوروں کو پار اتارنے کی کوشش کرے۔