آج ایک دوست نے طعنہ دیا کہ ارشد شریف کا نام لے کر دکھاؤ۔۔۔۔ میں نے کئی بار "ارشد شریف" کا نام لینے کی ہمت کی مگر "ارشد شریف" کا نام زبان پر نہیں آیا۔ اس نے پوچھا "ارشد شریف" کیوں مارا گیا؟ کہا، یہ بتانے کی ہمت نہیں۔ بولا تم بھی مارے جاؤ گے۔ پوچھا۔ میں زندہ ہوں؟
@SirfRahman@HammadHassan30 آپ کو لگتا ہے پی ٹی آئی کو صحافیوں یا میڈیا کی ضرورت ہے؟
نہیں جناب
میڈیا اور صحافیوں کو پی ٹی آئی کی ضرورت ہے۔۔۔
سب کی روزی روٹی کا واحد ذریعہ عمران خان اور پی ٹی آئی ہیں۔۔۔
چاہے حمایت کرو یا مخالفت
@HammadHassan30 یہ تو لل ہو گیا
جس اسمبلی پر پی ٹی آئی لعنتیں بھیجتی ہے، یہ وہاں سے واک آئوٹ کر کے شیر بن رہے ہیں
بڑا تیر مارا ہے۔۔۔۔
ساذے پاویں اسمبلی نوں تالا لا دئیو
@Save__Pakistan Bhai jin ko aap youthiaas keh rhay hu, woh Is waqt Pakistan ka 90% hennn
Aur aap 10 % mai b nahi
Jahan mulk ki izzat ki baat hugi, sab aik hungay
Hamenn realistic Huna chahiye,
Apni bad performance ko behtar karennn, hum India ko khaill k maidaan mai b harta dekhna chair henn
#PakistanCricket
پاکستان نے اپنا رنگ ریٹ خود گرایا، محمد حارث کا چانس لینا چاہئیے تھا، حسین طلعت اور سلمان کی جگہ حارث کو بھیجنا چاہئیے تھا۔۔۔
@TheRealPCBMedia#Pak
مجھے ہے حُکمِ اذاں، لا الہ الا اللّہ!!
یا اللّہ! میرے مُلک کی سلامتی فرما!
یا حیُ یا قیوم! عمران خان کو استقامت بخش اور اُسے عزت و وقار کیساتھ رہائی بخش دے!
یا رحمٰنُ یا رحیم! امتِ مسلمہ کی حالتِ زار پر رحم فرما!
#مشن_نور_مجھے_ہے_حکمِ_اذان#مشن_نور_ابتدائے_انقلاب
@UmarCheema1 جاہل آدمی، سب کو پتا ہے، پورے پاکستان نے چندہ دیا، یہ بنا ہی ڈونیشن سے ہے، لیکن لوگو نے اعتماد کس پر کیا، خان پر یقین تھا، خان کی پکار میں دم تھا تبھی یہ بن پایا۔۔
کسی اور میں یہ خوبی کیوں نہیں؟
خان جیسا نا کوئی تھا۔۔
نا کوئی ہے
نا کوئی ہوگا