@ShanilaSikandar آپ صحیح کہہ رہی ہیں ، میں نے 1989 میں میٹرک کیا تھا اور میرے پاس فرسٹ ایئر سے لے کر ایم ایس سی تک کی فیس چالان کی رسیدیں بھی موجود ہیں ،یاد رہے کہ میں نے ایم ایس سی 1995 میں کیا تھا اور اس بات کو بھی تیس سال ہوچکےہیں
@bullahia@Shabanashaukat4 پاکستان کے سرکاری حج کے تمام انتظامات بہترین تھے 2024حج میں ہم اس بات کے گواہ ہیں ، ا��ر تو اور ابھی ہم تمام حاجی صاحبان کو20000/= سے لے کر 100000/= تک کی رقم بھی واپس کی جا رہی ہے ، ہم میاں بیوی کو 90000/= (یک فرد) کے حساب سے رقم واپس بھی ہو چکی ہے