تعلیم (ایجوکیشن) انسان کو شعور دے کر ایک دائرے (باؤنڈری) میں داخل کر دیتی ہے۔ انسان جیسے جیسے اپنی باؤنڈری پر غور و فکر کرتا ہے ویسے ویسے ہی شعور کی منازل طے کرتا ہے
پاکستان اس وقت معاشی،سیاسی اور سیکیورٹی تینوں قسم کے بحرانوں کا شکار ہے۔یاد رہے کہ 1971 میں سیاسی اور سیکیورٹی بحران ضرور موجود تھے لیکن بہرحال معاشی بحران موجود نہیں تھا۔قصہ مختصر ,پاکستان کی موجودہ صورتحال 1971 کے حالات سے بھی زیادہ خراب ہو چکی ہے۔یااللہ پاکستان کی حفاظت فرما۔
Alhamdulilah...again represent Pharmacist community in "Standing Committee for Scientific and Technological Cooperation"_ Organisation of Islamic Cooperation dedicated to the promotion and cooperation of science and technology activities among the OIC member states