مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے سندھ کے ششٹم کا پوسٹ مارٹم کرتے ہوئے کہا کہ میں سندھ کے ششٹم کا شکار بیٹھا ہوں۔میں دھاندلی کے چمپیئنز کو چیلنج کرتا ہوں کہ میری سیٹ میرے حلقے (این اے 216) کا فرانزک آڈٹ کروا دو پتہ چل جائے گا کون جیتا تھا۔سندھ کے سوکالڈ مینڈیٹ کی بات کر رہا ہوں یہ خود دھاندلی کے چمپین ہیں۔
ایک کشمیری نوجوان نے سردار آمان اور کالعدم ایکشن کمیٹی کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے آپ کا ساتھ بنیادی حقوق کے نام پر دیا تھا نہ کہ اس لیے کہ آپ انڈیا کا ایجنڈا لے کر کشمیریوں کو بدنام کریں اس لیے اپنا قبلہ درست کر لیں اور انڈین ایجنڈے سے کشمیریوں کو گمراہ کرنا بند کریں۔
غضب بیعزتی ہے 😂
کہاں ہیں 50٫000 لوگ؟مجھے کہا گیا پچاس ہزار لوگ مردان جمع ہے آکر ان سے خطاب کریں یہاں تو 500 لوگ بھی نہیں ہے علیمہ خان اعتراف کررہی ہے کہ اب ان کا عمران کی آنکھ کان ناک والا چورن بھی نہی بک رہا
کارکن تو آپ کب تک اپنے مفاد کے لیے ہم عوام کو استعمال کرتی رہے گی۔👏
🚨بریکنگ الرٹ 📢 ۔۔
🚨ایل اے 10 کوٹلی: پریزائڈنگ آفیسر اور پٹواری پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر سے بیلٹ پیپرز پر مہریں لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کوٹلی:
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں انتخابات کے دوران دھاندلی کا ایک بڑا اسکینڈل سامنے آیا ہے، جہاں ایک پریزائڈنگ آفیسر اور مقامی پٹواری کو ایک سیاسی جماعت کے امیدوار کے گھر سے بیلٹ پیپرز پر مہریں لگاتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق، مذکورہ اہلکار الیکشن کمیشن کی جانب سے پولنگ عمل کے لیے فراہم کردہ تمام سرکاری سامان سمیت پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر موجود تھے۔ موقع پر موجود افراد اور پاکستان مسلم لیگ ن (پی ایم ایل این) کے امیدوار نے موقع پر پہنچ کر دونوں سرکاری ملازمین کو حراست میں لے لیا۔
بتایا گیا ہے کہ یہ بیلٹ پیپرز اگلے روز پولنگ کے دوران بیلٹ باکس میں ڈالے جانے تھے اور اس عمل کا مقصد پیپلز پارٹی کے امیدوار کو دھاندلی کے ذریعے کامیاب کرانا تھا۔
مقامی عوام اور سیاسی حلقوں نے اس واقعے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) اور ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ اس سنگین واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملوث پریزائڈنگ آفیسر، پٹوار
پیپلزپارٹی بے غیرتی کرتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی
یہ ہے آپ کے تیر چلنے کی بھڑکیں ؟ یوں الیکشن جیتنا چاہتے ہو ؟
حلقہ ایل اے 10 کوٹلی میں پریزائڈنگ افسر کو پیپلز پارٹی کے امیدوار کے گھر میں پولنگ بیگز سمیت رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا ہے
شاباش ن لیگ کے جوانوں ڈٹ کر پہرہ دو
فیصل پاٹا کہتا ہے اسحاق ڈار استعفی دے !
فیصل پاٹا صاحب آج میں نے تیری پاڑ کر تیرے گلے میں ڈالنی ہے !
تجھے بچانے والا کوئی نہی ہو گا !
آج میں تیرا گیٹ نمبر 804 توڑ دوں گا سالے !!
میٹھا جی کلاسک !!❤️🇵🇰💪
فروری کے آخر تک اور جنگ شروع ہونے سے پہلے برینٹ کرُوڈ 74 ڈالر فی بیرل تھا اور پاکستان میں اُس وقت پیٹرول کی قیمت 266روپے تھی،
اب جب امن معاہدہ ہوچکا ہے تو عالمی مارکیٹ میں برینٹ کُروڈ 78 ڈالر پر آگیا ہے،
اب اس کا ثمرات پاکستانی عوام تک ایسی ہی پہنچنی چاہیے جیسے اُس وقت ہمیں سپارے پڑھائے جاتے تھے کے ریٹ جس طرح بڑھ رہے ہیں جیسے جنگ ختم ہوگی اُسی طرح واپس اپنی جگہ پر لے آئینگے،
لیکن ایسا کچھ ہوتا نظر نہیں آرہا
راولاکوٹ بھارتی ایکشن کمیٹی کے ممبر خواجہ مہران کے گھر ڈیڈیال میرپور میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔ تلاشی کے دوران ایک ڈرون، بارہ بور گن، پسٹل، گولیاں، یو ایس بیز، لیپ ٹاپ اور پولیس کا سامان برآمد ہوا۔
یوتھن ثمینہ پاشا حب عمرانی میں ھمیشہ کی طرح صحافتی نوسربازی کررھی تھی ،نصراللہ ملک صاحب کی طرف سے طبیعت صاف چھترول۔
ملاحظہ ھو اس ایکشن کمیٹی کے کون سے مطالبات مانے گئے۔