فیک خبروں پر کئی گھنٹے کی ٹرانسمیشنز کرنے والے چینلز کچے کے ڈاکوؤں کی بربریت پرخاموش کیوں ہیں؟
کیا کچے کےڈاکوؤں پربھی بات کرنےپرپابندی ہے؟
سبکو کچے کےڈاکوؤں کےخلاف آواز اٹھانی چاہئے،شاید حکومت کو کوئی غیرت آجائے اور یہ لوٹ مار سے بریک لیکر انسانی جانوں کو بچانے کے لیے کچھ کر لیں۔
یااللہ۔ میں ڈرا ہُوا ہُوں۔ میری مدد کر۔
میں اور برداشت نہیں کر سکتا۔
میں اپنے گھر جانا چاہتا ہُوں
ایک چھوٹے سے بچے کی روتے ہُوۓ اللہ سے فریاد۔ دل پھٹ گیا دیکھ کر۔
افسوسناک خبر ہے کہ جو ٹیچر اپنی حفاظت کے لئے اسلحہ لیکر بچوں کو پڑھانے جاتے تھے، آج اس استاد اللہ رکھیو نندوانی کو ڈاکوں نے قتل کردیا ہے۔ پیپلزپارٹی ڈاکوں کو پال رہی ہے۔ یہ بے غیرت لوگ ہیں ان کو پورے سندھ میں خون چاہئے۔ کندھ کوٹ میں ریاست کی کوئی رٹ نہیں۔
خواجہ آصف کی پاک فوج کے خلاف ہرزہ سرائی۔
کیسے کیسے لوگ فارم 47 کے جعلی سہارے اقتدار میں آ گئے ہیں۔ اور آج کل عوام کو اداروں کی عزت پر لیکچر دے رہے ہیں۔
جبکہ یہ خود اداروں کی کتنی عزت کرتے ہیں۔ ملاحظہ کیجئے۔ 👇
ن لیگی کس منہ سے کہتی ہے کہ پی ٹی آئی فوج کے خلاف ہے فیفتھ جنریشن وار لڑنے والے پی ٹی آئی کے ہی کارکن تھے
یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کہ نعرے مریم۔نواز نے اپنے جلسے میں لگوائے
❤️GIVE US BREAD❤️
*آپ اگر قضیہ فلسطین میں تعاون اور صہیونی ریاست کو کیفر کردار تک پہنچانا چاہتے ہیں تو اپنا ایک منٹ نکال کر اس ویڈیو کو اپنے دوستوں سمیت تمام غیر عرب افراد تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کیجئے* *یہ مناظر دشمن کے جرم کی حقیقت آشکار کرتے ہوئے مسئلہ فلسطین اور غزہ کے حق میں عالمی رائے عامہ ہموار کرنے میں مددگار ثابت ہوں گے *
تاریخ کے جھروکوں سے ایک چھوٹی سی نصیحت آمیز سچی کہانی صیہونیوں کے بارے میں:
صہیونیت کی اصل گندی شکل پہلی مرتبہ رُوس میں ابھری تھی۔
1917 میں رُوس میں شاہی خاندان کے خلاف انقلاب آیا تھا جسے Bolshevik Revolution کہا جاتا ہے۔
اس انقلاب کے 85 فیصد شرکا صیہونی تھے جنھوں نے رُوس کے 10 ملئین کرسچنز کو قتل کردیا تھا۔
یہی صیہونی صدیوں سے رُوس میں رہتے تھے اور پہلا موقع ملنے پر ہی ایک کروڑ میزبانوں کو کاٹ کر پھینک دیا۔ آج کی صیہونیت کے یہ بانی تھے جن کی وجہ سے اسرائیل قیام میں آیا۔
جو اپنے صدیوں پُرانے مہمانوں کو گاجر مُولی کی طرح کاٹ پھینکیں وہ انسان نہیں حیوان ہوتے ہیں۔
بہت جلد ایک عدالت لگنے والی ہے ...
اور اس عدالت میں ...
وہ وکیل بھی خود ہوگا اور گواہ بھی
اور جج بھی ...
اور پھر اعلان ہوگا ...
وَامۡتَازُوا الۡيَوۡمَ اَيُّهَا الۡمُجۡرِمُوۡنَ
اے مجرموں آج تم الگ ہو جاؤ
💔🥀🖤