امریکی منظوری چھوٹا کیانی تعینات ہوگیا۔بڑی خبر
تبدیلی کے بعدوفد اڈیالہ علاج کے بہانے ملاقاتیں، نئی آفر کیا؟
نیازی خاندان کا ایک اور دلیر میدان میں۔۔
ایران ڈبل پاور، ٹرمپ مزاکرات شکست تسلیم،چین روس گارنٹی؟
عبرتناک انجام ،بڑے گھر میں ماتم۔
https://t.co/sdxqk8EaQj
پاکستان اس وقت اس بارے دور میں داخل ھے جہاں ماسوائے ظلم و زیادتیوں اور دھاندلیوں کی بھرمار لگی ہوئی ھے
کیا کوئی نظامِ انصاف ہے جو ہمیں دھاندلی زدہ حکومت کے خلاف انصاف فراہم کرے گا؟
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
سواتی صاحب نے اچانک جیسے اس حکومت کا شکریہ ادا کرتے انہیں رابن ہڈبنانے کی کوشش کی اصل صورتحال یر گز ایسی نہیں۔۔۔
جس طرح ظالموں نے ظلم کیا ہوا ہے سواتی صاحب کو اچھی طرح پتہ ہے یہ سارا معاملہ ٹویسٹ کر گیے۔۔۔اب بندہ انہیں کیا کہے 😡
تاریخ گواہ ہے کہ غیرت مند دشمن بھی خواتین کا احترام کرتے ہیں
علامہ راجہ ناصر عباس نے یزید کے لشکر اور کربلا کے واقعے سے آج کے حالات کا موازنہ کرتے ہوئے ظالموں کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا۔ عمران خان کو ناحق قید، جھوٹے مقدمات اور گولیوں کے بعد اب ان کی بہنوں کی آواز سے بھی خوف آتا ہے
جہاں حق کی آواز کو دبایا جائے اور عورتوں پر ظلم کو جائز سمجھا جائے، وہاں دین اور غیرت نام کی کوئی شے باقی نہیں رہتی۔۔
Admin
بریکنگ نیوز 🚨افسوسناک خبر آگئی 😭💔
قوم کے سامنے اپنے بھائی کی خاطر زار و قطار رونے والی نورین خان سینے میں تکلیف کی وجہ سے لاہور کارڈیالوجی ہسپتال منتقل۔ طبعیت انتہائی خراب ہوچکی ہے۔ فیملی کو ملاقات بھی نہیں کرنے دے رہے۔
دل کی تکلیف پر بی بی نورین نیازی ہسپتال داخل۔ PM عمران خان کی تینوں بہنیں امراض دل میں مبتلا مگر جیل میں ان کو دوائیں بھی کئی دن بعد ہائی کورٹ کے کہنے پر ملیں۔ عورتوں پر ظلم صرف بزدل کیا کرتے ہیں۔
یہ تصویر ہمیشہ یاد رکھنا ایک بزرگ عورت جس کا بھائ ناحق قید تنہائی میں ہے اور اس کا بیٹا ملٹری حراست میں ہے اور خود پچھلے ڈیڑھ ماہ سے بغیر کسی جرم کے قید ہے اس کو اپنے خاندان سے ملاقات سے روکا گیا ہے تاکہ وہ ان کی عیادت نہ کر سکیں
بے شرم+بے غیرت ٹولہ 🖐🏻
اسرائیلی الیکشن: ووٹوں کی گنتی 77 فیصد مکمل
مرکزی الیکشن کمیٹی نے 77 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد نتائج کو اپ ڈیٹ کر دیا ہے:
نیتن یاہو کے بلاک کے پاس 54 نشستیں ہیں۔
آئزن کوٹ کے بلاک کے پاس 49 نشستیں ہیں۔
عرب جماعتوں کے پاس 17 نشستیں ہیں۔
وزیراعظم بننے کے لئے 61 سیٹیں درکار ہیں۔
عرب اتحاد کو حزب مخالف کی طرف سے دعوت ملی ہے نیتیں یاہو کو unseat کرکے جیل بیجھیں۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ایران کی عاصم منیر کو وارننگ,!!!🛑
ایران نے اسٹیبلشمنٹ کو پیغام دیا ۔ کہ تم نے سعودی عرب کے ساتھ پیکٹ کر لیا ہے ۔ اگر تم بھی ہم سے لڑنے آئے تو ہم بھی لڑیں گے ۔جی ایچ کیو بھی محفوظ نہیں رہے گا ۔ اور ملٹری کی جگہیں بھی محفوظ نہیں رہیں گی ۔ عادل راجہ کا انکشاف!!!🔥🚨🚨
عمران خان پر جیل میں جسمانی تشدد کی تصدیق اپوزیشن لیڈر کررہا ہے۔ اگر اس سب کے باوجود تحریک انصاف اسمبلیوں میں بیٹھی رہتی ہے تو پھر بیرسٹر گوہر ، سلمان اکرم راجہ ، محمود اچکزئی سمیت اسمبلیوں میں بیٹھے تین سو لوگ عمران خان کے قتل کے سہولتکار ہوں گے۔
کے پی میں عوام کا جہاں جینا محال کیا تجاوزات کے نام پہ تحریک انصاف کو ووٹ دینے کا بدلہ، دہشت گردوں کے نام پہ گورنر راج کی طالبان سے مذاکرات کی بھیکھ، کالدم تنظیموں اور وزیراعلی سہیل افریدی کے نام پر ہی تحریک انصاف ڈٹ گئی ہے
سہیل افریدی کا جبری اغوا اقوام متحدہ میں معاملہ پہنچ گیا بڑی پٹیشن داخل جو براہ راست پاکستان سے جڑا معاملہ ہے۔
امریکہ کی ناظم الامور نیٹلی بیکر امریکی کمپنیوں کو جلد از جلد وہاں لانے کے لیے انویسٹمنٹ فورم میں ملی ہے معاملہ معدنیات کا بھی ہے تو یہ چاہتے ہیں کہ وزیراعلی کے پی کا ہی وزیر تحریک انصاف کا ہی ہو۔ موجودہ قیادت کو کہا جا رہا ہے کہ اپ عمران خان کی بشرا بی بی کی رہائی کے لیے کوشش کریں
یعنی ایک تیر سے دو شکار، بشرا بی بی کو ہم رہا کرتے ہیں اس سے شاید عمران خان کا دل نرم ہو وہ ہماری بات ماننے پر تیار ہوں اور 28ویں ترمیم میں بھی حمایت کریں
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
مجھے خبر ملی ہے کہ جیل میں عمران خان پر جسمانی تشدد ہوا ہے
(محمود خان اچکزئی کا انکشاف)
باہر گوہری اور قیصری ٹولہ کمیٹی کمیٹی اسمبلی اسمبلی اور عسکری وزیر اعلی بنانے میں مصروف ہے