Verses From Surah Ibrahim
In a world filled with injustice, Alhamdulillah for the Day of Judgment.
Alhamdulillah, there is a Day when no ظلم will go unanswered, no oppressed soul will be forgotten, and perfect justice will belong to Allah alone.
@censoredmuslim1 اللّٰہ پاک اس انکل کی آہ اور انسو علیمہ کے اپنے اولاد پ لگائے بشری کی اولاد پ لگائے نورین کی اولاد پ لگائے اور ہر اس شخص کی اولاد پ لگائے جو میرے غریب پاکستانیو کو گالیا دیتا ہے اور خان کے بہنوں پ جائز سوالات پ فتوے دیتا ہے
@censoredmuslim1 اللّٰہ پاک اس انکل کی آہ اور انسو علیمہ کے اپنے اولاد پ لگائے بشری کی اولاد پ لگائے نورین کی اولاد پ لگائے اور ہر اس شخص کی اولاد پ لگائے جو میرے غریب پاکستانیو کو گالیا دیتا ہے اور خان کے بہنوں پ جائز سوالات پ فتوے دیتا ہے
@Waqarkhan@IronLady0012 اس لاچار باپ کا قصور یہ ہے کے یہ ایلیٹ سے نہی ہے ایلیٹ سے ہوتا تو اسکا مقدمہ لڑا جاتا - پر کوئی نہی قیامت کا دن ہے انشااللہ آئےگا قیامت کا دن اس دن حساب ہوگا ہر ایک سے بغیر کسی تفریق کے - اسکو آج سپیس میں ایک جانور نے baigrat کہ کر پکارا - میری اللّٰہ سے دعا ہے کے توبھی یہ دن دیک
آج جب عمران خان کی بہنوں پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور انہیں اہم فیصلہ ساز یا کنگ میکر قرار دے رہے ہیں، تو پھر وہی رویہ نظر آتا ہے۔ اب بھی ہوسٹ اور کوہوسٹ کہتے ہیں کہ بہنوں پر سوال نہ کرو
ابھی خیال آیا کہ جب عمران خان کی حکومت ختم ہوئی تھی اور میں نے ایکس اسپیسز جوائن کی تھیں، تو جب میں فوج کے کردار پر بات کرتا تھا تو اسپیس کے ہوسٹ اور کوہوسٹ فوراً کہتے تھے کہ اداروں پر بات نہ کرو۔ حالانکہ یہ واضح تھا کہ حکومت کی تبدیلی میں کس کا کردار تھا
اگر کسی دور میں کچھ لوگ اداروں پر تنقید کی مخالفت کرتے تھے، اور آج وہی لوگ خان کے خاندان کے افراد پر سوالات اٹھانے کی مخالفت کر رہے ہیں، تو یہ اس طرف واضح اشارہ ہے کے سوشیل میڈیا پر نیریٹیو کنٹرول کرنے کے لیے ڈوریں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں
مجھے یہ ایک عجیب اتفاق لگتا ہے کہ پہلے کہا جاتا تھا ‘اداروں پر بات نہ کرو’ اور آج کہا جاتا ہے ‘بہنوں پر بات نہ کرو’۔ اصول ایک ہی ہے: کچھ شخصیات یا حلقوں کو تنقید اور سوالات سے بالاتر سمجھ لیا جاتا ہے۔
@AL_Raaz1@pakistanwalli@Shazzyy1447 کیا کریں راز بھی فتوے لگ جاتے ہیں کفر کے - آپ بھی دو رکعت توبہ کے نفل پڑیے ابھی- تجدید ایمان کریں اور تجدید نکاح بھی کر لیں - تاخیر نا کریں