اسلام و علیکم
ٹویٹر پر اس وقت ہر وہ سیلیبرٹی جس کے 15 یا 20 ہزار سے زیادہ فالورز ہیں وہ ٹویٹر پر اپنی من مانیاں فرمارہےہیں، اپنی مرضی کے لوگوں کو پروموٹ کر رہےہیں۔ کوٸی ایسا پلیٹ فارم نہیں جہاں پولنگ سے کچھ ہوتا ہو۔
ٹرینڈز عوام کی مرضی سے بناٸے جا سکیں اور بامقصد لوگ آگے آسکیں۔
We support this.
There is no logical reason of applying tax on an app which doesn't charge any subscriber.
Be logical
Be optimistic
#ImranKhanKhulwaoPUBG
@SaleemKhanSafi@alveerx سی پیک کا مقصد گوادر سے چائنہ تک رسائی ہے۔
اس سے زیادہ اگر کچھ مانگنا ہے تو موٹروے والی سرکار سے مانگو جو ملک کو کھنڈروے بنا کر گئی ہے
@ImranKhanPTI
Use your power against this bullshit order to eliminate the tension of youth. When there is no activity in the whole world and specially youth is in tension because of so many troubles. Let them be relaxed so that they shouldn't be hazardous.
#ImranKhanPUBGKholo
@VONPAK کوئی بھی اس بیل کی طرف نہیں دیکھ رہا مگر باوجود اس کے کہ منطق اس بات کی اجازت نہی دیتی کہ اس کو اصلی سمجھا جائے، آپ نے پھر بھی شئیر کردی۔
اب یہ 3 یا 4 سال پرانی تصویر دوبارہ گردش کرے گی
Dear PM!
کمیٹیوں کا کام کیلکولیٹر لے کر ضرورت و کھپت بتانا ہوتا ہے مگر یاد رکھیں کہ وزیر "اعظم" ہونے کا مطلب یہ ہیکہ کمیٹیوں اور وزراء کے فیصلوں کو قبول کرنا یا نا کرنا۔
اگر سر جھکا کر ہر فیصلے پر ہاں ہی کرنی ہے تو وزرات عظمی کوئی عہدہ نہیں ہے
#PetrolPrice#ReviewPetrolSummary
This will be a deathly blow to @ImranKhanPTI 's govt if they do it in such a sorrowful scenario.
I believe govt will not even increment a single penny in current pemdamic where there is no way of earning.
#ReviewPetrolSummary
کافر کورونا کا علاج بنا رہے ہیں۔ اور ہم انتظار کر رہے ہیں کہ کب وہ علاج بنائیں اور ہم دعوی کر سکیں کہ یہ تو ہماری کتابوں میں پہلے سے لکھا تھا وہی سے چرایا کافروں نے
#مولاناصاحب_کا_بیانیہ
پیپلز پارٹی پر تنقید کیجئے، سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوال کیجئے، بلاول بھٹو سے اختلاف کیجئے، زرداری صاحب کا احتساب کیجئے لیکن محترمہ شہید کو معاف کیجئے۔ میں بینظیر بھٹو کے خلاف اخلاق باختہ مہم کو قابلِ مذمت سمجھتا ہوں، اُن کی سیاست سے اختلاف ہو سکتا ہے لیکن وہ قومی پہچان ہیں
If this family would have caps and scarf and they would have stood in front of Indian or #USA cops or simply if they were Muslims, this picture would have no respect.
Think, as a Human.
#Islamophobia#COVIDー19#CynthiaIsPrideOfPakistan
یہ ٹوئیٹ سیاسی نہیں، خالصتاً ادبی ہے۔۔۔ محض پہلے مصرعے کا وزن ٹھیک کرنا مقصود ہے۔۔۔ شاعر یا شاعری سے واقفیت رکھنے والے حضرات گواہی دیں گے !!
۔
ڈھونڈو گے ہمیں مِحلوں مِحلوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم