دو ھفتے کے واقعات پہُ غور کریں، ڈاٹ کنیکٹ کریں تو صاف نظر آنے لگے گا کہ ۹ مئی کے واقعات کوئ حادثہ نہیں ھے جو ہو گیا، یہُ ایک سوچا سمجھا سیاسی ناٹک ہے جس کا مقصد پاکستان کی سب سے بڑی اور وفاقی سیاسی جماعت کو توڑنا اور ختمُ کرنا ہے اور ایسے حالات پیدا کرنے ہیں جن میں ایک controlled الیکشن کرا کے مرضی کے نتائج حاصلُ کرنا ہیں! https://t.co/A2gqvftGtH via @YouTube
پی ٹی آئی سپورٹرز بتائیں کہ کیا نیب غیر جانبدار ادارہ ہے؟ اگر ہے تو پھر ن لیگ قیادت کی مہینوں، سالوں کی قید بھی درست تھی، اور اب خان صاحب کی پیشیاں بھی درست ہیں۔ اور اگر نیب سیاسی ہے تو پھر عمران خان کے خلاف کاروائی بھی غلط ہے اور ن لیگ کے خلاف ہونے والی کارروائیاں بھی غلط تھیں۔
کیا انتخابات کے التواء کی وجہ عمران خان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت ہے؟ اپنی رائے کا اظہار کریں۔۔۔۔۔
1:۔ ہاں🔄۔۔۔۔۔ 2:۔ نہیں❤
#SUNONEWSHD#imrankhanPTI#eletion
فرانس کا یہ صدر امت مسلمہ کی چودہ سو سالہ تاریخ میں واحد لعنتی کردار ہے جس نے حکومتی سرپرستی میں حکم دے کر پیرس کی عمارتوں اور چوراہوں پر رسول اکرم کے گستاخانہ خاکے لگوائے ۔ یہ ایک کردار نہیں پوری قوم ہے اور پاکستانی قوم کا یہ نمائیندہ اس سے بغل گیر ہو رہا ہے ۔ ڈوب مرنے کا مقام
@MoWP15 Please remove the ban on Disco's jobs Minister khuram dastagir saab otherwise it will give your party damage in vote bank in upcoming by elections as well as in general elections 2023..in all four provinces already unemployed graduate youths are facing unemployment..
ڈسکوزمیں بھرتیوں پر پابندی مسلم لیگ (ن) کا ووٹ بینک کم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ھے۔
میم پلیز وزیراعظم سے کہ کر اس معالے پر
نظرثانی کریں
@MaryamNSharif
سنی اتحاد کونسل @_SahibzadaHamid بھر میں جاوید لطیف، پی ٹی وی اور پیمرا کے خلاف ایف آئی آر درج کروائے گی۔ سرکاری ٹی وی چینل پر بیٹھ کر مذہبی جنونیت کو فروغ دیا جارہا ہے۔صاحبزادہ حامد رضا کی پریس کانفرنس
#Unfreeze_Recruitment_In_DISCOs
Thanks sir @HamidMirPAK for raising voice against FUEL PRICE ADJUSTMENT.
Now please help the engineers by raising voice against the unjust freezing of recruitment in DISCOS.
#Unfreeze_Recruitment_In_DISCOs
Sir @kdastgirkhan please help engineers grow. you can better understand the status of engineers.
we request you to please unfreeze the process in all DISCOS as soon as possible.