"2005 میں جنرل مشرف کے لیے راوی چین ہی چین لکھ رہا تھا کہ اچانک سوئی میں ڈاکٹر شازیہ خالد کی آبرو ریزی کا واقعہ پیش آ گیا۔ اچانک میڈیا کے ذریعے پتا چلا کہ اس واقعے کا اصل ملزم پاک فوج کا کیپٹن حماد ہے۔ انکوائری کے لیے ٹریبیونل بنا لیکن اس کی رپورٹ سے قبل ہی جنرل مشرف نے انہیں بے قصور قرار دے دیا۔ اس واقعے کے بعد پرویز مشرف کے بیان اور ایجنسیوں کے مشکوک طرز عمل نے اتنا نقصان کر دیا کہ آج تک پورا نہیں ہو سکا۔ اس واقعے سے مشرف کا زوال شروع ہوا اور اگلے تین سال تک تماشہ بنتے رہے" - حبیب اکرم
@HabibAkram
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پمز ہسپتال اسلام آباد کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود بچے جل گئے اور اتنے بڑے سانحے پر وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال شرمندگی کا اظہار کرنے کے بجائے کہتے ہیں کہ اب میں دکھاؤں گا اپنی کارکردگی۔۔۔
یہ خود کو جوابدہ نہیں ہی نہیں سمجھتے ، وزیراعظم انہیں کابینہ سے نکال باہر پھینکیں
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
"پتہ نہیں بچوں کو مار دیا یا غائب کر دیا، کسی ڈاکٹر، نرس، اسٹاف کو خراش تک نہیں آئی،جب تک میرا بچہ نہیں دیتے، یہاں سے نہیں اٹھوں گی"- پمز ہسپتال میں 15 نومولود بچوں کی موت۔۔ والدین غم سے نڈھال۔۔جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین کو پولیس نے میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
پاکستان میں عام آدمی کی فی کس آمدنی نیپال والوں کی فی کس آمدنی کے برابر ہے جو 1500 ڈالر کے قریب ہے نیپال کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 600 ڈالر ماہانہ ہے جبکہ پاکستان کے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہ 3500 ڈالر ماہانہ سے زیادہ ہے اس معاملے میں پاکستان بھارت اور بنگلہ دیش سے بھی آگے ہے
"قسم کھاکر کر کہتی ہوں کہ ایک روپیہ بھی کسی چیز کی قیمت بڑھتی ہے تو نواز شریف، شہباز شریف کا دل روتا ہے"۔ مریم نواز شریف
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
شہداء کا احترام ۔۔
کارگل وار کے دوران جب ہم نے اپنے فوجیوں کو بے یارو مددگار چھوڑ کر انہیں اپنا فوجی ماننے سے ہی انکار کر دیا تو ، معروف صحافی عباس ناصر کہتے ہیں جو ان دنوں بی بی سی میں تھے کہ مجھے یو اے ای سے ایک کال موصول ہوئی کال کرنے والے نے کہا کہ میں اپنے بھائی کی تصاویر اور ویڈیوز انڈین میڈیا پر دیکھ رہا ہوں جو شہید ہوگیا ہے اور اسکی باڈی انڈین آرمی کے پاس ہے ، میرا بھائی پاک آ رمی میں کیپٹن تھا جبکہ پاکستان اسے فوجی تسلیم ہی نہیں کررہے اور اسکی ڈیڈ باڈی لینے سے انکاری ہیں ، تب عباس ناصر نے ڈان اخبار میں (colourblind accountibity)کے نام سے آرٹیکل لکھا اور بی بی سی اور دیگر انٹرنیشنل چینلز پر آ واز اٹھائی تب یہ شہید کیپٹن کرنل شیر خان کا جسد خاکی لینے پر راضی ہوئے جبکہ باقی شہداء انڈیا میں بغیر جنازہ پڑھائے ہندو فوجیوں نے دفن کئے ۔۔۔۔
اب یہ لوگ اور انکے ٹاؤٹ اور چمچے کڑچھے ہمیں شہداء کا احترام سکھائیں گے ۔۔۔؟؟؟؟؟؟
منقول
رات کے اندھیرے میں یہ ڈاکے مار رہے ہیں ، پیٹرول کی قیمتیں رات کے اندھیرے میں بڑھائی گئی ہیں ، رات کے اندھیرے میں تو ڈاکے پڑتے ہیں، یہ عوام کی جیبوں پر بہت بڑا ڈاکہ ہے ، جو انہوں نے رات کو مارا ہے ، یہ انتہائی تشویشناک ہے ، لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان تباہی کی طرف جارہا ہے۔نواز شریف (6 نومبر 2021)
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مولانا فضل الرحمان نے اس تقریر میں کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں شام کے بعد حکومت کی رٹ ختم ہو جاتی ہے پولیس تھانوں سے نہیں نکلتی بلوچستان کے اکثر علاقوں میں بھی کوئی حکومت نہیں اس دعوے پر قومی اسمبلی میں بحث کی ضرورت ہے تا کہ کوئی حل نکالا جا سکے اب ہمیں اپنے اندرونی مسائل پر توجہ دینے کی ضرورت ہے بیرونی مسائل بیرونی طاقتوں پر چھوڑ دیں
سابق جج سپریم کورٹ اور سابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس ریٹائرڈ اطہر من اللہ نے بعد از ریٹائرمنٹ ڈان اخبار کے لیئے اپنی نئی تحریر میں سیاستدانوں، وکلا، ججوں اور میڈیا کو متحد ہو کر ایک نئی ملک گیر تحریک شروع کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
جسٹس اطہر من اللہ کیمطابق یہ افسوس کا امر ہے کہ جن سیاستدانوں نے آئین کا دفاع اور اسکی حفاظت کرنے کا حلف اُٹھایا تھا وہی سیاستدان آج کھلے عام ایک ہائبرڈ طرزِ حکمرانی کے موجودہ نظام پر فخر کر رہے ہیں، سیاستدانوں پر آئین کے دفاع کی ذمے داری سب سے زیادہ آتی ہے کیونکہ انہوں نے خود کو رضاکارانہ طور پر قوم کی قیادت کے لئیے پیش کیا ہے۔
ڈان اخبار نے اس تجزیے کا خلاصہ شائع کرتے ہوئے اسکی تفصیلی تحریر ڈان ڈاٹ کام پر پرزم میگیزین میں شائع کرنے کا اعلان کیا مگر متعلقہ لنک پر اس تفصیلی تحریر کو بظاہر ہٹا دیا گیا ہے۔
پیٹرول و ڈیزل میں قیمت کے اضافہ سے کمپنیوں نے اربوں روپے کمائے
پی ایس او کا منافع 15 ارب سے بڑھ کر 38 ارب روپے، پی آر ایل کا منافع 2.5 ارب سے بڑھ کر 10 ارب روپے اور اٹک پیٹرولیم کا منافع 7.5 ارب روپے سے بڑھ کر 15 ارب روپے ہو گیا۔ ثناءاللہ خان، سینئر صحافی
جو ووٹ چوری کر کے جعلی طور پر منتخب ہوئے، اور حکومت پر زبردستی قبضہ کیا۔ اور اللہ کے 99 ناموں کے نیچے کھڑے ہو کر جھوٹا حلف اٹھایا۔ ان پر اللہ کی 100 بار لعنت۔ سب بولیں، آمین۔ شوکت بسرا
#pakistan@sh_basra
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ عمران خان (21 مارچ، 2026)
@ImranKhanPTI
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan