مولانا فضل الرحمٰن نے ہمیشہ اس اصول کی وکالت کی کہ سیاست کا میدان صرف عوام کے منتخب نمائندوں کا ہے۔ ریاستی اداروں کی عزت اسی میں ہے کہ وہ آئین کے مطابق اپنی ذمہ داریاں ادا کریں اور سیاسی معاملات پارلیمنٹ پر چھوڑ دیں۔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
قائد جمعیت نے آئین اور پارلیمنٹ کی بالادستی کی وہ جدوجہد شروع کی جس نے قوم کو جگا دیا، اب ہر پاکستانی کے ذہن میں یہ بات راسخ ہے کہ آئین کی بالادستی سب سے مقدم ہے۔
#مولانا_شان_پاکستان#آئین_کاپاس��ان_مولانافضل_الرحمن
اس بابا کا ریاست پاکستان پر یہی ایک احسان بھی کافی ہیں کہ ہزاروں کارکنوں کی شہادت اور خود پر کئی خودکش حملوں کے باوجود بھی ریاست کیساتھ چھٹان کی طرح کھڑا ہے۔ جبکہ ہم نے باقی پارٹی والوں کو ان حملہ اوروں کو کمیشن دیتے اور انھیں بھائی بناتے ہوئے دیکھا سنا ہے۔۔
#آئین_کاپاسبان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#معافی_مائی_فٹ
غیر ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر پاکستان، آئین اور جمھوریت کی پاداش میں مولانا فضل الرحمن صاحب کافر اور مرتد اور اسلام کے غدارھیں اور ان پر اور ان کے ساتھیوں پر خودکش حملے ھوتے ھیں اور ان کے ساتھی شہید ھوتے ھیں اور ریاستی بندوق برداروں کے نزدیک بھی اگر وہ پاکستان کے آئین جمھوریت عوام کے لیے امن، انکا حق حکمرانی مانگنے کی پاداش میں وہ غدار ھیں تو پھر ان سے بڑا اسلام، پاکستان اور آئین کاسب سے بڑا پاسبان،محافظ اور وفادار کون ھوا۔!!!🤔
#آئین_کاپا��بان_مولانافضل_الرحمن
#آئین_شکن_مقدس_گائے
#معافی_مائی_فٹ
#شہداء_کو_ڈھال_نہ_بناؤ
#لشکر_نہیں_خود_لڑو
#پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
#مولانا_کی_للکار
#مولانا_قدم_بڑھاؤ
کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائد جمعیت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو پھر جی ایچ کیو کے سامنے پرامن دھرنا ہوگا-جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا تمام صوبائی امراء، نظماء اور کارکنان کے نام اہم پیغام
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا تمام صوبائی امراء، نظماء اور کارکن��ن کے نام اہم پیغام
کارکنان تیاری کر لیں، اگر قائد جمعیت کے خلاف بلاوجہ پروپیگنڈا بند نہیں کیا گیا تو پھر #جی_ایچ_کیو کے سامنے دھرنا ہوگا۔ مولانا عبدالغفور حیدری #معافی_مائی_فٹ