@ImranRiazKhan عام عوام، اورسیز پاکستانیوں سے مدد کی اپیل، اس مشکل گھڑی میں تمام انشاء اللہ حاضر۔
آپ سیاستدان بتائیے اس مشکل وقت میں کون اپنی بیرونی جائیدادیں بیچ کر، بیرونی ملک اکاؤنٹ کا پیسہ واپس لاکر پاکستانیوں اور پاکستان کی خدمت کریں گے۔
#FloodinPakistan