تخت فرعون کو للکار دیا جب میں نے
مجھ پہ فتوے دیے دربار کے ملاؤں نے
اس کو معتوب کرو تہمتیں ایجاد کرو
جاری فرمان کیا وقت کے آقاؤں نے...
#AwamStandsWith804
*میرے پاکستانیو!* 🥹
*کیا میری یاد نہیں آتی 😭😭 کپتان عمران خان زندہ باد کی صحت کو لے کر جلد از جلد حکمت عملی بنانے کی ضرورت ہے
پنجاب کے پی ٹی آئی ایم این ایز ایم پی ایز سینیٹرز اور تنظیموں کے صدور کے ساتھ مل کر بھرپور کوشش کرنی چاہیے۔*
#جعلی_حکومت_کی_توہین_عدالت
💖اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وقرآن
اللہ وحدہ لاشریک نےدرودوسلام پڑھنے کاحکم فرمایاہے
پڑھیں
اللهم صل على محمد و ازواجه و ذريته كماصليت على آل إبراهيم،و بارك على محمد و ازواجه و ذريته كماباركت على آل إبراهيم إنك حميدمجيد
#درود_وسلام#خاتم_النبیین_محمدﷺ نے فرمایا: ہر نبی کو ایک دعا حاصل ہوتی ہے (جو قبول کی جاتی ہے)
اور میں چاہتا ہوں کہ میں اپنی دعا کو آخرت میں اپنی امت کی شفاعت کے لیے محفوظ رکھوں۔
(صحیح بخاری، ۶۳۰۴)
استغفر الله العظيم الذي لاإله إلا هو الحي القيوم وأتوب إليه
#رازٍ_مومن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ❣️
صبح بخیر 🌸
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رؤف الرحیم ! ہماری زندگی کو اپنے لیے وقف کر دے،
ہماری موت کو ایمان پر مقدر فرما
اور قیامت کے دن ہمیں اپنے ان بندوں میں اٹھا جن پر نہ خوف ہوگا
نہ غم، بلکہ تیری رحمت ان کے شاملِ حال ہو گی۔ آمین
🌹 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹
☀️ صبحِ بخیر
یاد رکھیں، جس رب نے رات کے بعد صبح پیدا کی ہے، وہ ہماری مشکلات کے بعد آسانیاں بھی ضرور پیدا فرمائے گا۔ 🌸
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️
#رازٍ_مومن
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#درود_وسلام
اے رؤف الرحیم ! ہماری زندگی کو اپنے لیے وقف کر دے،
ہماری موت کو ایمان پر مقدر فرما
اور قیامت کے دن ہمیں اپنے ان بندوں میں اٹھا جن پر نہ خوف ہوگا
نہ غم، بلکہ تیری رحمت ان کے شاملِ حال ہو گی۔ آمین
#اردو_زبان
*دوسروں کے لیے روشنی کا سبب بنو ان کے اندھیروں میں امید کی شمع جلاؤ، کیونکہ جب تم کسی کی راہ آسان کرتے ہو تو زندگی تمہاری اپنی راہ بھی روشن کر دیتی ہے نیکی محبت اور خلوص کبھی ضائع نہیں ہوتے جو روشنی تم دوسروں میں بانٹتے ہو وہ کسی نہ کسی صورت میں تمہاری
#رونق_شاعری
"آئینہ" بھی کیا عجیب شے ہے، ہر چیز دکھا دیتا ہے کچھ نہیں چھپاتا مگر ایک غلطی یہ کر جاتا ہے۔ایک تلخ مسکراہٹ پھیکے چہرے پر بکھری۔"دائیں کو بائیں اور بائیں کو دائیں دکھاتا ہے"۔ یہ کیسی شفاغیت ہوئی کہ اپنا عکس ہی الٹا نظر آئے۔ یہاں کوئی سچا نہیں آئینہ تک دھوکا دے جاتا ہے
#رونق_شاعری
الفاظ کا چناؤ انسان کی شخصیت، تربیت اور سوچ کی عکاسی کرتا ہے
اچھے الفاظ دل جیت لیتے ہیں، جبکہ سخت الفاظ اچھے تعلقات بھی خراب کر سکتے ہیں۔
بولنے سے پہلے سوچیں
کیا میرے الفاظ کسی کا دل تو نہیں دکھائیں گے؟
کیا یہی بات نرم انداز میں کہی جا سکتی ہے؟
#راز_مومن
سوچو ذرا…
ادارے؟
وہ تو اپنی کرسی کے لیے قوم بیچ چکے ہیں۔
سیاسی لوگ؟
لوٹنے کے سوا کچھ نہیں آتا ان کو۔
عدالتیں؟
جب فائدہ ہو تو آئین، ورنہ خاموشی۔
ضلعی انتظامیہ اور پولیس؟
عوام کے لیے نہیں، طاقتور کے جوتے چاٹنے کے لیے بنی ہیں۔
اور سب سے کڑوی حقیقت
عوام خود بھی۔
صرف سوشل میڈیا پر شیر،
حقیقت میں گھر بیٹھ کر تماشا دیکھنے والے
اب بتاؤ سچ…
اس تباہی میں کون بچا ہے جو قصوروار نہیں؟
کوئی نہیں۔
سب نے مل کر اس ملک کو کھوکھلا کر دیا ہے۔
اور اب امید کس سے رکھو؟
اپنے آپ سے؟
یا ان سے جو تمہیں لوٹ رہے ہیں؟
دنیا کا کچھ برا بھی تماشا نہیں رہا
دل چاہتا تھا جس طرح ویسا نہیں رہا
تم سے ملے بھی ہم تو جدائی کے موڑ پر
کشتی ہوئی نصیب تو دریا نہیں رہا
کہتے تھے ایک پل نہ جیئیں گے تیرے بغیر
ہم دونوں رہ گئے ہیں وہ وعدہ نہیں رہا
کاٹے ہیں اس طرح سے تیرے بغیر روز و شب
#رونق_شاعری