@iHafizHamdullah حضور اکرم صلعم کا ارشاد پاک ہے کہ جہنم میں سب سے زیادہ عورتیں ہونگی اس کے بعد علماء ہونگے۔ جب کوئی عالم پیسوں کی خاطر اپنا ایمان بیچے۔ اپنے بھائیوں کو ڈپٹی کمشنر لگائے۔ حفاظ کرام صرف قرآن کو یاد کرے اسے سمجھنے یا اس پر عمل نہ کرے تو ایک عام شخص سے پھر کیا گلہ
افغانیوں میں اتنی ہمت ہوتی تو ان ناموں کے ساتھ خود میزائل ٹیکنالوجی بناتے۔ تم پہلے اپنے بیٹے کا بتائو وہ بھی فوج میں ہے وہ شہادت کے کتنے پیسے لے رہا ہو اور اگر وہ شہید نہ ہوا تو کیا وہ حکومت سے لئے ہوئے سارے پیسے واپس کرے گا یا حرام کی موت کو گلے لگائے گا
مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ)
اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔
مذاق ہی تو تھا ورنہ ہم نے تو دل کی بات کہ دی تھی ، مگر وہ بھی مذاق ہی سمجھتے رہے۔
شہید تنخواہ کے لئے ہوتا ہے تو محترم وردی میں مشرف کو صدر بنوانے والے وزیراعظم کی کرسی کے طلبگار کون تھے؟؟؟
@iHafizHamdullah معذرت ہے ساتھ اسے دھارنا نہیں بلکہ بھونکنا کہتے ہیں۔ فوج کی تنخواہ حضرت عمر فاروق نے شروع کی تھی اور اس زمانے میں جو فتوحات نصیب ہوئی تاریخ میں اسکی مثال نہیں ملتی کیا اس وقت جو صحابہ یا مومنین شہید ہوئے وہ بھی تنخواہ کیلئے شہید ہوئے تھے
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے مجھے حجِ بیت اللہ کی سعادت سے نوازا۔
بہت سے لوگوں نے قیاس و گمان کیا کہ یہ سفر کس نے کروایا اور کیسے ہوا، مگر حقیقت یہ ہے کہ یہ میرا خالصانہ ذاتی فیصلہ تھا۔
میں نے اپنے دل میں ایک روحانی منزل پائی تھی جہاں حج فرض ادا کرنا ضروری ہوگیا۔
اس مقدس سفر نے میری روح میں ایک ایسی الٰہی چنگاری روشن کردی ہے جو ہمیشہ جلتی رہے گی۔
دعا ہے کہ میرے جیسے بہت سے بھائی اور بہنیں بھی اس روحانی سفر کا حوصلہ کریں، حج کی سعادت حاصل کریں اور اسی لُطفِ الٰہی سے سرشار ہوں۔
آجکل لوگ کہتے قربانی کے بجاۓ اسکی بیٹی بیاہ دو اسکو دے دو پانی کا کنواں کھودا دو تو سنو جب ا للّٰہ پاک سے تعلق جوڑنے کا وقت ہو تو بہتر جوڑو فرارا نہ ہو سنو غور سے (( ا للّٰہ پاک سے دوری قربانی نہ کرنا ہے وہ پیسہ کہیں اور خرچ کرنا ہے )
جو ٹوکا قریب ہے وہ جوڑا
رات کافی ہو چکی تھی…
بیوی نے کمرے کی لائٹ بند کرتے ہوئے کہا: "آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں؟ نیند نہیں آ رہی؟"
شوہر نے موبائل ایک طرف رکھتے ہوئے مسکرا کر کہا: "نیند تو آ رہی ہے… بس تمہارا انتظار تھا۔"
بیوی ہلکا سا مسکرائی: "میرا انتظار؟ میں تو روز یہی ہوتی ہوں…"
شوہر نے آہستہ
شوہر نے مسکراتے ہوئے اپنی بیوی سے کہا:
"ہمارے زمانے میں موبائل نہیں ہوتے تھے…"
بیوی ہلکے سے مسکرائی اور بولی:
"لیکن ٹھیک 5 بج کر 55 منٹ پر میں پانی کا گلاس لے کر دروازے پر آجاتی… اور آپ بھی اسی وقت آ پہنچتے تھے۔"
شوہر نے ہنستے ہوئے کہا:
"ہاں… میں نے
۳۰ سال نوکری کی، مگر آج تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ میں اس لیے وقت پر آتا تھا کہ تم پانی لے کر کھڑی ہوتی تھی… یا تم اس لیے آتی تھی کہ میں آنے والا ہوتا تھا!"
بیوی نے یادوں ��یں کھو کر کہا:
"اور یاد ہے… ریٹائرمنٹ سے پہلے، جب آپ کو شوگر بھی نہیں تھی، میں آپ کی پسندیدہ کھیر بناتی… اورآپ کہتے کہ آج دوپہر میں ہی دل کیا تھا کہ کاش کھیر مل جائے…"
شوہر نے سر ہلاتے ہوئے کہا:
"بالکل… دفتر سے نکلتے وقت جو سوچتا تھا، گھر آ کر دیکھتا وہی بنا ہوتا…"
بیوی نے شرماتے ہوئے کہا:
"اور جب آپ میری آنکھوں میں دیکھ کر غزل کے دو شعر پڑھتے…"
شوہر مسکرایا:
"اور تم پلکیں جھکالیتی… میں سمجھ جاتا کہ میری غزل کو داد مل گئی…"
بیوی نے ایک اور یاد تازہ کی:
"ایک بار چائے بناتے ہوئے میرا ہاتھ جل گیا تھا… اور اسی شام آپ برنول لے آئے تھے…"
شوہر نے نرمی سے کہا:
"ہاں… ایک دن پہلے ہی دیکھا تھا کہ ختم ہو گئی ہے… سوچا، نہ جانے کب ضرورت پڑ جائے…"
بیوی نےہنستے ہوئے کہا:
"اور آپ کہتے کہ آج آفس کے بعد وہیں آ جانا… تھوڑا باہر گھومیں گے اور ساتھ باہر ہی کھانا کھائیں گے…"
شوہر بولا:
"اور تم ہمیشہ وہی رنگ پہن کر آتی تھی… جو میں نے سوچا ہوتا تھا…"
یہ کہتے ہوئے شوہر نے قریب آ کر بیوی کا ہاتھ تھام لیا اور دھیرے سے کہا:
"ہاں… ہمارے زمانے میں موبائل
نہیں تھے… لیکن ہم دونوں تھے…"
بیوی نے گہری سانس لی اور کہا:
"آج بیٹا اور بہو ساتھ ہوتے ہیں… مگر باتیں نہیں، صرف واٹس ایپ ہوتا ہے…
لگاؤ نہیں، صرف ٹیگ ہوتا ہے…
کیمسٹری نہیں، صرف کمنٹ ہوتا ہے…
پیار نہیں، صرف لائک ہوتا ہے…
میٹھی نوک جھونک نہیں، بس اَن فرینڈ ہوتا ہے…
نہ وہ
احساس، نہ وہ ��پنائیت…"
"انہیں بچے نہیں چاہیے… انہیں پب جی، کینڈی کرش ساگا، ٹیمپل رن اور سب وے سرفرز چاہیے…"
شوہر نے ہلکے سے مسکرا کر کہا:
"چھوڑو ان باتوں کو… اب تو ہم وائبریٹ موڈ پر ہیں… اور ہماری بیٹری کی بھی ایک ہی ڈنڈی باقی ہے…"
پھر اچانک چونک کر بولا:
"ارے… کہاں چلیگئیں؟"
بیوی کی آواز آئی:
"چائے بنانے…"
شوہر مسکرایا:
"میں کہنے ہی والا تھا کہ چائے بنا لو…"
بیوی نے ہنستے ہوئے جواب دیا:
"مجھے پتا ہے… میں آج بھی کوریج میں ہوں… اور آپ کے میسجز اب بھی آ جاتے ہیں…"
دونوں ہنس دی
شوہر نے آہستہ سے پھر کہا:
"ہاں… ہمارے زمانے میں موبائل نہیں تھے❤️❤️
(منقول)
جب ایک لیڈر سوشل میڈیا پر صرف گالیاں اور نفرت سکھا رہا تھا، تب میاں محمد نواز شریف اپنے ورکرز کو نصیحت کر رہے تھے کہ اختلاف ضرور کریں مگر تہذیب، اخلاق اور تمدن کا دامن کبھی نہ چھوڑیں
@iemziishan میں پاکستانی ہوں اور نواز شریف کے ہر دور میں خوش اور مطمئن رہا ہوں لیکن تجھ جیسے یوتھیئے کو کیا پتہ جس کو یہ نہیں معلوم کہ وز��ر خارجہ جان ہے وہ اپنا گٹر بند ہی رکھے تو بہتر ہے
قسم سے یہ ویڈیو آپ جتنی بار دیکھو ہر بار پہلے سے زیادہ مزہ آئے گا👇😂😂😂😂😂🤣😋😋😋😋😋😋😋😋😋
آخر میں مزہ ہے
ویڈیو ڈھونڈ��ناں اور لگانا میرا کام .
اور ایک سچا پاکستانی ہونے کے نا طے مشہور کرنا آپ کا کام
جو امرن ڈو لنگڑا کا یار ہے وہ غدار ہے
امرن ڈو کی من جی ٹھوک کے رکھو
امرن ڈو پاکستان کا غدار ہے
It has come to a 15-day ceasefire thanks to the efforts and endeavours of my dear brother, Shahbaz Sharif, the Prime Minister of Pakistan. We are truly pleased with this ceasefire, and we sincerely hope and pray that it will lead to lasting peace. It doesn’t matter how deep the differences are
Rajab tayyab urdugan.
انڈین سکھ برادری بھی کمال کر رہی ھے ہر کچھ دیر بعد پاکستان اور ہماری آرمی کے حق میں ایسا گانا ریلیز کرتے ہیں کہ پورے انڈیا کو مرچیں لگ جاتی ہیں اور وہ گانا بین کر دیتی ھے، لیکن انڈین پنجابی باز نہیں آنے والے😂