چاند رات کو لوگ حرمت رسول کی پٹیاں سر پر باندھ کر نکلے اور حکمرانوں کو کلیر مسج دیے کہ اپنی گندی سیاست کو پاکستان کی گلی کوچوں اور ڈی چوک تک محدود رکھیں, حرمین شرفین کو اس سے دور رکھیں....🙏
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
@ARYSabirShakir قوم یہود کے بعد۔۔۔ قوم یوتھ نے ۔۔ روضہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی بے حرمتی کی جسارت کی۔۔۔ لیکن آپ کے لئے ۔۔شائد یہ کوئ بڑی بات نہیں
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں سانس اونچا لینا بھی بے ادبی تصور ہوتا ہے۔لیکن یہ کیسی تربیت ہے ان بے حیا لوگوں کی کہ بارگاہ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم کے تقدس کا خیال نہیں کرتے۔
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور