یوتھئے ایک پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ وفاقی حکومت کی 130 ارب کی بجلی، پنجاب حکومت، @HamzaSS کی سربراہی میں 5 کروڑ غریب پنجابیوں کو مفت دےرہی ہے، عرض ہے کہ پنجاب اپنے صوبائی بجٹ سے 130 ارب روپے کی ادائیگی وفاقی حکومت کو کرے گا، اور عوام کو بجلی مفت ملےگی. سڑو
#GPEC
شاہزیب خانزادہ بتلا رہا ہے مُلک میں چار چفیرے ویڈیوز کی آمد آمد سلسلہ جاری ہے جن میں کئی ویڈیوز ایسی ہیں جن میں کچھ مرد آپس میں رنگ پتہ کھیڈ رہے ہیں اور کچھ ایسی ویڈیوز ہیں جن میں کچھ مرد کچھ خواتین اکٹھے چڑی چھکا کھیل رہے ہیں
مولانا طارق جمیل صاحب ہاتھ ہلا دیں
لوڈ شیڈنگ ، آخر کیوں⁉️
کیا آپ کے ذہن میں بھی یہی سوال ہے کہ لوڈ شیڈنگ کیوں ہو رہی ہے؟ اس مسئلے کی اصل وجوہات کیا ہیں؟
پہلی وجہ! پاور پراجیکٹس کا بروقت مکمل نہ ہونا
#لوڈشیڈنگ_کیوں
پیارے پاکستانی بھائیو اور بہنو !
خادم پنجاب حمزہ شہباز نے پنجاب کے اان غریب گھرانوں کو جو ماہانہ ایک سو یونٹ سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، انہیں مفت بجلی دینے کا اعلان کیا ھے؛
مہنگائی کے اس دؤر میں غریبوں کو ملنے والے ریلیف سے PTI کے فواد چودھری کو کیا تکلیف ھے؟
#سو_فیصد_مفت_بجلی
پی ٹی آئی کراچی کا امیدوار قادیانی نکلا عوام کے اسرار پر قادیانوں پر لعنت بھیجنے سے انکار کرنے پر عوام نے اس ملعون کو بے نقاب کردیا، یہ ھے عمران خان کا اصل چہرہ پی ٹی آئی، قادیانیوں کو ہمارے اوپر مسلط کرنا چاہتی ھے؟ ختم نبوت کے غداروں کو ٹکٹ دے کر اسلام دشمنی واضع ہو گئی ھے❗
جی پیک دنیائے کرپشن کی ہوشربا داستان ہے، اس داستان کے کرداروں میں عمران نیازی، پنکی پیرنی، گوگی، خاور مانیکا، پنکی اور خاور کے بچے، پنکی کے بھائی، بزدار، بزدار کے بھائی، کزن اور طاہر خورشید سابقہ پرنسپل سیکرٹری وزیر اعلیٰ، اس کے اہم کردار ہیں.
#GPEC
مرکزی حکومت نے کے پی کے میں دوردراز علاقوں میں، یوٹیلیٹی سٹور کے آٹے بھرے ٹرک بھجواکرگندم سمگلر(دراصل عمران خان سپانسرز) اور اس سمگلنگ روکنےپرمامورمحافظ، دونوں کو کلین بولڈ کردیا۔
#GPEC
گنگو بائی کاٹھیاواڑی
کہانی قحبہ خانےپرجسم فروشی کرنےوالی خاتون کی سیاست میں شمولیت
جو60کی دہائی میں ممبئی میں جسم فروشی کاکاروبار کرنےسمیت منشیات،پیسوں کے عوض قتل کے جرائم اور قبضے کرنےکی سربراہی کرتی کرتی سیاست میں پہنچ گئیں
انڈیا1960کی کہانی پاکستان میں 2018 میں چلی