لاھور کے تھانہ قلعہ گوجر سنگھ میں ایس ایچ او کی سیٹ پر کینیڈا سے آئی ایک بزرگ خاتون بیٹھی ہے ۔ اس ہندو خاتون کے والد 1947 میں اسی تھانہ میں ایس ایچ او تھے ۔ والد کی جائے تعیناتی پر حاضری دینے یہ بھارتی خاتون جب تھانے پہنچی اور ایس ایچ او کو اپنا تعارف کروایا تو ایس ایچ او صاحب نے کرسی چھوڑ دی اور خاتون کو اس کرسی پر بیٹھنے کی دعوت دی ۔جذبات سے مغلوب خاتون کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔ وقت گزر جاتا ہے لوگ چلے جاتے ہیں مگر یادیں اور محبتیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں ۔۔۔۔
منقول ف ب پ
#punjab
131 سالہ افغان خاتون کا پاکستان کی مٹی پر آخری سجدہ… اور پھر ہمیشہ کے لیے الوداع
یہ واحد افغان خاتون ہے جس کے جانے کے منظر نے دل دکھی کر دیا💔
اس بوڑھی ماں کا یہ آخری سجدہ اُس رشتے کی آخری تصویر ہے جسے افغان طالبان کی انتہا پسند سوچ نے لہولہان کر دیا۔
چین کی طاقت کا اس بات سے اندازہ لگا لیں ، چین کے صدر جب امریکہ پہنچے تو امریکی صدر اور ان کی اہلیہ چین کے صدر کا استقبال کرنے خود ائرپورٹ پر موجود تھے۔
یاد رہے جب ٹرمپ چین پہنچے تو چینی صدر ان کا استقبال کرنے خود ائرپورٹ نہیں ائے تھے
دنیا بہادروں کی قدر کرتی ہے!
نیویارک کی سڑکوں پر وزیراعظم شہباز شریف کا شاہانہ پروٹوکول، پاکستان کے بڑھتے عالمی وقار کی جھلک ہے۔ میرے نزدیک یہ منظر پیغام ہے کہ پاکستان سفارتی میدان میں عزت اور اعتماد کی جنگ جیت چکا ہے!
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ٹریفک وارڈن سہیل وزیر ڈوگر کی ملاقات۔ دورانِ پٹرولنگ ملنے والا بھاری نقدی، ڈرائیونگ لائسنس اور ضروری کاغذات سے بھرا بیگ مالک زین العابدین تک پہنچانے پر وزیراعلیٰ نے سہیل ڈوگر کی ایمانداری اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے شاباش دی۔
اور ناظرین کام شروع ہوچکا ہے، ابتدا شیخوپورہ پولیس نے کی ہے، انتشار پھیلانے والے یوتھڑوں کو پولیس نے پکڑنا شروع کر دیا ہے
محسن نقوی نے واضح کیا تھا کہ اب کوئی پیار نہیں ہوگا، بلکہ چھترول ہوگی 🔥
انڈین ایئر فورس کے پائلٹس برطانیہ کے پائلٹس کو ٹریننگ دینے گئے اور پہلی فرصت میں انہوں نے برطانوی پائلٹس کو یہ بتایا کہ جہاز کو لینڈ کیسے کرنا ہے جس کے بعد برطانیہ کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔
😂
لاہور میں ٹریفک وارڈن سہیل وزیر کو دوران ڈیوٹی ٹمبر مارکیٹ کے قریب ایک بیگ ملا جس میں بھاری نقدی رقم اور اہم دستاویزات تھیں،ٹریفک وارڈن نے بیگ کے مالک زین العابدین کو تلاش کرکے بیگ اس تک پہنچایا،مریم نواز کی وارڈن کو شاباش اور انعام بھی دیا۔
جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
معید پیرزادہ کا جوان بیٹا گرفتار ✅
اپنے مرے باپ سے جائیداد پر انگوٹھے لگوانے والے معید پیرزادہ کا بیٹا AI سے اپنے باپ کو زہر دینے کا طریقہ پوچھ رہا تھا ✅
13سال سے ایک صوبے کو لوٹا جا رہا ۔ اس پہ بھی راضی نہیں وفاق پہ ھر دوسرے دن حملے کی تیاری شروع کر دیتے ھیں۔ سومنات پہ 17حملے ھوۓ تھے ۔ گنتی کر لیں کتنے ھو گئے ھیں کتنے رہ گئے ھیں۔ تاریخ بتاتی ھے کے سومنات پہ با بار حملے کیوں ھوتے تھے۔
اسلام آباد سومنات نہیں سوچ سمجھ کے آنا کچھ لے کے نہیں دے کے جاؤ گے۔ اور KP کا بھی 13سال کا حساب دو گے۔
اظہر صدیق سمیت ان کے باقی انقلابی یوٹیوبرز پاکستان میں انقلاب لانے کی بات کرتے ہیں پاکستان کے خلاف بولتے ہیں لیکن برطانیہ میں انکا سانس خشک ہو جاتا ہے ہمت ہے تو یہاں کے اداروں کے خلاف بات کر کے دکھایں اگلے انکی سات نسلیں یاد کروا دینگے
پاکستان پریشان نہ ہو ولی عہد کی جانب سے3 ارب ڈالرز ڈپازٹ کرانے کا اعلان 14/04/2026
ٹوٹل ڈیپازٹ 8 ارب ڈالر “ ڈیفالٹ ہونے سے بچایا
آج سعودیہ نے باب المندب کے راستے پاکستان کو تیل کی فراہمی شروع کر دی پاکستان کو پیٹرول کی قلت ہونے سے بچایا
ایرانی جواد نقوی ان کو کاٹتا پھرتا ہے