بہت ہی بڑی خبر:
چین کے @XHNews رہورٹ کررہا ہے کہ چین کے صدر نے کہا ہے:
“چین ایران کے ساتھ کھڑا ہے۔ ایران پر کسی بیرونی طاقت کی دخل اندازی، ایران کی سالمیت اور وقار پر حملہ یا مُداخلت بالکل برداشت نہیں کی جائیگی۔”
یہ ایک بے انتہا اہم بیان ہے کیونکہ چین کبھی اتنے سخت بیان کسی مُلک کے حق میں نہیں دیتا۔
@Abdulla_Alamadi It's really painful but the only solution is to stop business activities between Arabs and Indians bcz among Muslim community the only Arabs are biggest customers of Indian products and partners of Indians investors
@Ali_F_Alizada@OIC_OCI @civilservantir @RTErdogan@CcouncilC
جوں جوں عاشورہ قریب آرہا ہے، میں چاہتا ہوں کہ میری قوم بالخصوص نوجوان اس ویڈیو کو بار بار دیکھیں تاکہ اسلام کی اس انقلابی روح کو سمجھ سکیں جس کا علّامہ اقبال نے شاندار انداز میں احاطہ کیا ہے اور یہ جان سکیں کہ سانحۂ کربلا کو لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ کے تناظر میں سمجھنا کیوں ضروری ہے۔ اس سے یہ سمجھنے میں بھی مدد ملے گی کہ ہمارا ”ایمان“ کیسے ہماری ”حقیقی آزادی“ کا ضامن ہےکیونکہ یہ خوف کی زنجیریں توڑنے کی قوّت و سکت فراہم کرتا اور ہمیں نفس کی غلامی سے آزاد کرتا ہے۔
سب سے بڑھ کر یہ ہمیں ربّ العزّت کے سوا کسی کے بھی سامنے جھکنے کی بجائے اپنی جانوں کی قربانئ عظیم پیش کرنے کا حوصلہ دیتا ہے۔ یہی وہ پیغام ہے جو کربلا، حضرتِ امام حسین علیہ السّلام، ان کے اہلِ خانہ اور پیروکاروں کی عظیم قربانی سے ہمیں ملتا ہے۔
@ImranKhanPTI یہ کوئی نئی بات نہی کراچی اور شہری سندھ میں عام شہریوں کے ساتھ یہ سلوک عرصہ دراز سے چلا آرہا ہے. وہ بھی صرف ایک مخصوص جماعت کا جواز بناکر اس وقت آپ لوگ ان مظلوموں کو دہشت گرد کہا کرتے تھے.
مجھے اس غلیظ فرانسیسی صدر کی تصویر لگاتے ہوئے تکلیف ہو رہی ہے لیکن صرف یاداشت کے لئے لگا رہا ہوں کہ اس نے سرکاری طور پر پیرس میں نعوذ باللہُ آقا صلی اللہ علیہ وسلُم کے کارٹون لگائے تھے، اس کے سفیر کو نکالنے کے لئے پاکستان کی گلیاں خون سے رنگین ہو گئی تھیں ۔آج عشق رسول کے دعویداروں کی دھواں دار تقریریں کہاں ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان کا حکومت کو للکارنایاد آرہا ہے ، اب تو شاید مولانا شہباز شریف کے مقدس سینے سے بغل گیر ہوں۔
ہر کسی نے روز حشر اپنے عمل کا حساب دینا ہے
@ImranKhanPTI یہ کوئی نئی بات نہی کراچی اور اندر سندھ میں نواز شریف کی جانب سے یہ سب مظالم MQM کے کارکنان بھگت چکے ہیں. وہ بھی حق پہ تھی مگر ریاستی جبر اور ضد نے ان بے گناہوں کو مجرم بنا دیا. اور آج پوری قوم سے سوال ہے کہہ یہ کب تک چلیگا؟
صائب مشورہ :
وہ قوتیں جن کاسب کومعلوم ہے، انہیں بزرگوں کے ان صائب مشوروں کو ضرور سامنے رکھناچاہیے کہ '' اتنا تیزی سے مت دوڑو کہ کہیں گر نہ جاؤ '' اور ''جلدی کاکام شیطان کاہوتا ہے'' ۔
لہٰذا ہردو دو تین تین گھنٹے بعد پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان سے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرانےکا عمل بند کیا جائے کیونکہ اس سے مذاق ان ہی قوتوں کا اڑ رہاہے جو پی ٹی آئی کے ارکان کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کررہی ہیں۔
طاقتورقوتوں کو اس کلیہ کوہرگز نہیں بھولناچاہیے کہ جب طاقت کے بل پر یالالچ دے کرکسی بھی سیاسی پارٹی کے افراد سے یہ کہاجاتا ہے کہ تم اپنی پارٹی کوچھوڑ دو تو جب جب ، جہاں جہاں جو افراد اپنی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہیں توپارٹی کے کارکنان وعوام میں ہمیشہ پارٹی چھوڑنے والوں کے خلاف شدیدغم وغصہ اورنفرت پیداہوتی ہے۔ اس عمل سے عام عوام اورکارکنوں کی اکثریت کی محبت ، عقیدت اور چاہت پارٹی کی بنیاد رکھنے والی شخصیت کے ساتھ نہ صرف برقرار رہتی ہے بلکہ اس میں مزید اضافہ بھی ہوتا ہے۔ اس کی مثال اصل ایم کیوایم کی ہے جس کے چاہنے والے عوام اور گمنام مخلص کارکنوں کی تعداد میں ہرگزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہورہا ہے۔ اگرکسی بھی سیاسی یامذہبی جماعت میں کتنے ہی نئے نئے گروپس بناکر نئی نئی مزیدپارٹیاں بنا بھی دی جائیں توعوام و مخلص کارکنان خوب اور بہتر طورپر جانتے ہیں کہ کون سی جماعت '' اصل '' ہے اورکون کون سی جماعتیں ''جعلی '' ہیں۔
میرے تمام مخلص سینئر و جونیئر ذمہ داران اورکارکنان آج تک مجھ سے نہ صرف جڑے ہوئے ہیں بلکہ ان کی محبت وعقیدت اوراعتماد و یقین میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ دنیا خوب جانتی ہے کہ میں نے اپنی 45 سالہ تحریکی جدوجہد میں بڑے بڑے نشیب وفراز دیکھے ہیں۔ اس کے باوجود کارکنان وعوام کو مجھ سے دور نہیں کیاجاسکا بلکہ وہ آج پہلے سےزیادہ میرے ساتھ جڑ گئے ہیں اورجڑتے جارہے ہیں۔
میں ریاست کے طاقتوراداروں اور حلقوں کوباور کرانا چاہتا ہوں کہ وہ یادرکھیں کہ '' عورت '' ایک ماں بھی ہوتی ہے ، بہن بھی ، بیٹی بھی اوربیوی بھی ہوتی ہے ، ان کااحترام کرناسب پر فرض ہے اورمرد حضرات کو یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ جنت باپ کے قدموں کے نیچے نہیں ہوتی بلکہ صرف اور صرف ماں کے قدموں میں ہوتی ہے۔ اس بات پر بھی ضرور غور کرنا چاہیے کہ گرفتار خواتین کے ساتھ کسی قسم کا تشدد اور بےحرمتی کا عمل نہ صرف غیر انسانی عمل کہلاتا ہے بلکہ ایسا عمل عذاب الہٰی کو دعوت بھی دیتا ہے۔ لہٰذا میں طاقت رکھنے والی قوتوں سے پر زور مطالبہ کرتا ہوں کہ PTI کی گرفتار خواتین کے ساتھ کسی قسم کی بدسلوکی نہ کی جائے اورتشدد و بدسلوکی کرنے والے حکام واہلکار یہ نہ بھولیں کہ ان کی بھی ماں ،بہن ،بیٹیاں ہیں ۔
(الطاف حسین )
28مئی 2023
@PTIofficial@ImranKhanPTI
Commemorating the Turks who were brutally murdered by Armenian terrorists in 1915, regardless of the elderly, women and children.
#1915Events#ArmenianTerrorism